بی جے پی کے وزیر کو نوجوان نے جوتا مار دیا
بی جے پی کے وزیر پون رادھا کرشنن کو ان کے آبائی علاقے میں ایک نامعلوم شخص نے جوتا مارا
بی جے پی کے وزیر پون رادھا کرشنن کو ان کے آبائی علاقے میں ایک نامعلوم شخص نے جوتا پھینک مارا۔ (فوٹو: فائل)
نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر اور جنوبی ریاست تامل ناڈو کے سیاسی رہنما پون رادھا کرشنن کو ان کے آبائی علاقے میں ایک نامعلوم شہری نے جوتا پھینک مارا۔
پون رادھا کرشنن دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں خودکشی کرنے والے نوجوان متوکرشنن پون کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے تامل ناڈو پہنچے تھے اور ضلع سیلم میں عوام سے خطاب کررہے تھے کہ اسی دوران نوجوانوں کے مشتعل ہجوم نے ان کے خلاف نعرے بازی شروع کردی اور ایک نامعلوم شخص نے ان پر جوتا پھینک مارا اور فرار ہوگیا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو نوجوان نے جوتا دے مارا
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے جوتا مارنے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے اور اب اس سے تفتیش کی جارہی ہے کہ اس نے جوتا کیوں پھینکا تھا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: بھارتی ریاست گجرات کے وزیرداخلہ کو نوجوان نے جوتا دے مارا