- فیس بک کے بانی کو 50 کھرب روپے کا نقصان ہوگیا
- عازمین حج کیلئے خوشخبری، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ روڈ ٹومکہ میں شامل
- اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری میں تیزی، انڈیکس 72 ہزار 742 پوائنٹس پر بند
- بلدیہ پلازہ میں بیٹھے وکلا کمرے کا ماہانہ کرایہ 55 روپے دیتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
- ایک ہفتے کے دوران 15 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں
- چینائی میں پاکستانی 19 سالہ عائشہ کو بھارتی شخص کا دل لگادیا گیا
- ڈی جی ایس بی سی اے نے سنگین الزامات کا سامنا کرنے والے افسر کو اپنا اسسٹنٹ مقرر کردیا
- مفاہمت یا مزاحمت، اب ن لیگ کا بیانیہ وہی ہوگا جو نواز شریف دیں گے، رانا ثنا
- پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
- ڈھائی گھنٹے میں ہیرے بنانے کا طریقہ دریافت
- پول میں تیزی سے ایک میل فاصلہ طے کرنے کے ریکارڈ کی کوشش
- پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص کے لیے نیا ٹیسٹ وضع
- غزہ پالیسی پر امریکی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان نے احتجاجاً استعفی دیدیا
- راولپنڈی: خاکروب کی لیڈی ڈاکٹر کو جنسی ہراساں کرنے اور تیزاب پھینکنے کی دھمکی
- یومِ مزدور: سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
- منفی پروپیگنڈا ہمیں ملک کی ترقی کے اقدامات سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
- پاکستان میں افغانستان سے لائے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر
- بھارتی ٹیم کے ہیڈکوچ کی ووٹ کاسٹ کرنے کی ویڈیو وائرل
ماہرہ خان کے انکار کی وجہ سے ’’مولا جٹ 2‘‘ کی شوٹنگ ملتوی
لاہور: اداکارہ ماہرہ خان کے فلم ’’مولا جٹ 2‘‘ میں کام کرنے سے انکار نے ڈائریکٹر بلال لاشاری کے لیے مشکلات پیدا کردی۔
ذرائع کے مطابق ماہرہ خان نے گزشتہ دنوں اچانک فلم کی شوٹنگ سے انکار کردیا جس کے بعد فلم کی شوٹنگ روک دی گئی ہے۔ بلال لاشاری نے اپنی اس فلم کے لیے قصور کے قریب ایک مصنوعی گاؤں بنایا جہاں کئی روزتک جاری رہنے والی شوٹنگ میں عمائمہ ملک ،فوادخاں اورحمزہ علی عباسی کا کام مکمل کیا گیا لیکن اب ماہرہ خان کے اچانک انکارنے ان کے شدید مشکلات پیدا کردی ہیں کیونکہ وہ اپنی فلم تیزی سے مکمل کرنا چاہتے تھے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ ماہرہ خان نے اپنی دیگرمصروفیات کی وجہ سے بلال لاشاری کو انکار کیا ہے کیونکہ ان دنوں وہ شعیب منصور کی فلم ’’ورنہ‘‘ کی شوٹنگ کرارہی ہیں جب کہ انھوں نے فرجادبنی اور مینوگور کی فلم ’’سات دن محبت ان‘‘ میں بھی کام کا معاہد ہ کیا ہوا ہے۔
واضح رہے کہ ماہرہ خان سے قبل اس کردار کے لیے اداکارہ صنم جنگ کو کاسٹ کیا تھا جنہوں نے بچے کی پیدائش کے باعث کام سے انکارکردیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔