پاکستانی فلم ماہ میرکا اعزاز‘ بھارت میں 2 ایوارڈزجیت لیے

این این آئی  بدھ 3 مئ 2017
دادا صاحب پھالکے فلم فیسٹیول میں بہترین موسیقی اور بہترین فلم کے ایوارڈز اپنے نام کیے: فوٹو : فائل

دادا صاحب پھالکے فلم فیسٹیول میں بہترین موسیقی اور بہترین فلم کے ایوارڈز اپنے نام کیے: فوٹو : فائل

ممبئی: پاکستانی فلم ’’ماہ میر‘‘ کے لیے اعزاز، فلم نے بھارت کے دادا صاحب پھالکے فلم فیسٹیول میں دو ایوارڈ جیت لیے۔

نئی دہلی میں ہونے والے فلم فیسٹیول میں ’’ ماہ میر‘‘ نے بہترین موسیقی اوربہترین فلم کے ایوارڈز اپنے نام کرلیے ہیں۔پاکستانی فلم ایک نوجوان جمال کی کہانی ہے ،میر تقی میر کی شاعری سے متاثر ہوتا ہے ۔ فلم فہد مصطفیٰ اور ایمان علی کے عشق ، جدائی ، بغاوت اور روایات کی کہانی ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔