- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
- پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز
- بابر اعظم دنیا کے کامیاب ترین ٹی 20 کپتان بن گئے
- شاہین کے 300 انٹرنیشنل شکار مکمل
- پاکستانی ایئرلائنز پر پابندی ختم کرنے کے تناظر میں پیش رفت کاامکان
- اسلام آباد میں پی آئی اے پرواز خراب موسم کی زد میں آگئی، متعدد مسافر زخمی
- زہریلے کیمکل کا استعمال، بھارتی غذائی اشیاء پرعالمی پابندیاں عائد
- اصلاحات کے ذریعے آئی ایم ایف پروگرام کو گیم چینجر بنانا ممکن
- پاکستان کیلیے چند سال آئی ایم ایف کے بغیر مشکل ہیں، برطانوی چیف اکانومسٹ
- انا چھوڑیں ٹیم کو دیکھیں
- استحکام کیلئے خودانحصاری کی طرف بڑھنا ہوگا!
- ہالا؛ قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم، 5 مسافر جاں بحق
- پکتیکا پر مبینہ حملہ، افغان طالبان نے پاکستانی وفد کا دورہ منسوخ کردیا
- وزیراعظم کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار، ہنگامی اجلاس طلب
- بار بی کیو بنانے کیلئے جھاڑن کا استعمال، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید
- ڈیمنشیا کے مریض موت سے پہلے نارمل کیوں ہوجاتے ہیں؟
- اے آئی کی تیار کردہ جعلی تصاویر، ویڈیوز کیسے شناخت کریں؟
- آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے نئے ٹیکس اقدامات پر بریفنگ مانگ لی
- رفح پر اسرائیلی حملے سے حماس ختم نہیں ہوگی، امریکا
- کراچی سے چھینی گئی ڈبل کیبن گاڑی لاڑکانہ سے برآمد
عامر خان کی ’’دنگل‘‘ نے چین میں500 کروڑ سے بھی زیادہ کمالیے
ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ چین میں بڑے بڑے ریکارڈ اپنے نام کرتے ہوئے 500 کروڑ کا ہندسہ عبور کرنے والی پہلی بھارت فلم بن گئی۔
عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ بھارت میںسب سے زیادہ کمائی کرنے والی بالی ووڈ کی پہلی فلم تو بن گئی ہے لیکن اب دنگل نے چینی باکس آفس پر بھی کمال کردیا ہے اور بڑے بڑے ریکارڈ اپنے نام کرلیے ہیں۔
#Dangal is 500 NOT OUT in China… Week 2:
Mon: $ 5.01 mn
Tue: $ 4.70 mn
Wed: $ 4.20 mn
Thu: $ 3.73 mn
Total: $ 78.39 million [₹ 507.34 cr]— taran adarsh (@taran_adarsh) May 19, 2017
’’دنگل‘‘ چین میں 14 روز میں ہی 507 کروڑ کا بزنس کر کےسب سے زیادہ کمانے والی پہلی بھارتی فلم بن گئی ہے جب کہ فلم نے بھارت اور چین سمیت دنیا بھر میں مجموعی طور پر 1251 کروڑ68 لاکھ کی کمائی کرکے فلم’’باہو بلی 2‘‘ کے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے جس نے اب تک دنیا بھر سے 1500 کروڑ کابزنس کرلیا ہے۔
₹ 1500 cr GROSS Worldwide… This is SENSATIONAL! #Baahubali2 pic.twitter.com/1EZPLRSLGi
— taran adarsh (@taran_adarsh) May 19, 2017
واضح رہے کہ عامرخان کی ’’دنگل‘‘ کو چینی زبان میں ڈب کرکے نمائش کے لیے پیش کیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔