فٹبالر ڈیوڈ بیسٹرون نے خودکشی کرلی

ترکی میں ایک اور جمہوریہ چیک کے 31 سالہ فٹبالر فرانٹیسک راجٹوریل بھی گھر میں مردہ پائے گئے تھے

ترکی میں ایک اور جمہوریہ چیک کے 31 سالہ فٹبالر فرانٹیسک راجٹوریل بھی گھر میں مردہ پائے گئے تھے ۔ فوٹو : فائل

سابق انٹرنیشنل فٹبالر ڈیوڈ بیسٹرون نے اپنے گھر کے تہہ خانے میں خودکشی کرلی۔

34 سالہ دفاعی کھلاڑی جمعے کو سوئٹزرلینڈ میں واقع اپنے گھر میں مردہ پائے گئے تھے، مقامی اخبار کا کہنا ہے کہ انہیں خاندان اور معاشی مسائل درپیش تھے، انہوں نے 2 بار ملکی انڈر21 ٹیم کی نمائندگی کا اعزاز پایا تھا۔


اس خبر کو بھی پڑھیں:محبوبہ کوقتل کرکے لاش کتوں کوکھلانے والےفٹبالرکو جیل بھیجنے کا حکم

ان سے قبل اپریل میں ترکی میں ایک اور جمہوریہ چیک کے 31 سالہ فٹبالر فرانٹیسک راجٹوریل بھی گھر میں مردہ پائے گئے تھے، انہوں نے بھی خودکشی کی تھی۔ واضح رہے جمہوریہ چیک میں کسی ہائی پروفائل فٹبالر کے ساتھ حالیہ ہفتوں میں پیش آنے والا یہ دوسرا ایسا واقعہ ہے۔
Load Next Story