- اسرائیلی بمباری میں 4 بچوں سمیت 26 افراد شہید اور51 زخمی
- چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پی ٹی آئی کے خلاف بی ٹیم بنے ہوئے ہیں، عمران خان
- جادوئی مشروم ڈپریشن کے لیے مفید قرار
- صدر نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
- موٹر وے پولیس سے تلخ کلامی کرنیوالی خواتین کی ضمانت منظور
- گزشتہ ہفتے 15 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 18 کی قیمتوں میں کمی
- بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو 14 سال قید بامشقت، 10 لاکھ جرمانہ
- بلوچستان میں کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریداری شروع کرنے کا فیصلہ
- شراب برآمدگی کیس : علی امین گنڈا پور کی گاڑی سے برآمد بوتل عدالت میں پیش
- الخدمت فاؤنڈیشن کا اُردن سے غزہ امدادی سامان بھجوانے کیلیے معاہدہ
- فیض آباد دھرنا کیس؛ وفاقی حکومت کی نظرثانی اپیل سماعت کیلیے مقرر
- برازیل میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ 29 ہلاک اور 60 لاپتا
- حج آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا، فلائٹ شیڈول جاری
- او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس: پاکستان کا غزہ محاصرے کیخلاف مشترکہ جہدوجہد کا مطالبہ
- گیری کرسٹن کی بطور ہیڈکوچ تعیناتی؛ پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز قرار
- عالمی یومِ صحافت پر خضدار میں دھماکا، صدر پریس کلب صدیق مینگل سمیت 3 جاں بحق
- سعودی حکمران پاکستان میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں، وزیراعظم
- حسن علی کی سلیکشن! آفریدی بھی حیران رہ گئے
- بھارت؛ شیوسینا کی رہنما کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- مخصوص نشستیں؛ پشاور ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف سنی اتحاد کونسل کی اپیل سماعت کیلیے مقرر
راکھی ساونت کے ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری
ممبئی: بالی ووڈ کی اسکینڈل کوئین راکھی ساونت کے ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں۔
راکھی ساونت کا شمار بالی ووڈ کی ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو بنا سوچے سمجھے کچھ بھی کہہ دیتی ہیں اور گزشتہ برس انہوں نے ایک ٹیلی ویژن پروگرام کے دوران رامائن کے مصنف والمکی کا موازنہ بھارتی گلوکار ملکھا سنگھ سے کیا تھا جب کہ راکھی نے والمکی کے خلاف توہین آمیز الفاظ بھی استعمال کیے تھے جس پر بھارتی شہر لدھیانہ کی عوام نے اداکارہ کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے انہیں سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا تھا۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: اداکارہ راکھی ساونت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
معاملہ اس قدر طول پکڑ گیا کہ گزشتہ روز لدھیانہ کی ہائی کورٹ کو راکھی ساونت کے خلاف والمکی کمیونٹی کے جذبات مجروح کرنے کے الزام میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنا پڑے۔
دوسری جانب راکھی ساونت نے اپنے اوپر لگائے جانے والے تمام الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ان کا مقصد کسی کے جذبات مجروح کرنا نہیں تھا بلکہ وہ اپنے دوست ملکا سنگھ کے اندر آنے والی مثبت تبدیلی کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرنا چاہتی تھیں۔ انہوں نے والمکی کمیونٹی سے معافی بھی مانگی اور کہا کہ وہ بالکل بے قصور ہیں۔
واضح رہے کہ یہ پہلی بار نہیں ہے جب راکھی ساونت کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ہیں بلکہ اس سے قبل 9 مارچ کو بھی عدالت نے انہیں گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔