- غزہ پالیسی پر امریکی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان نے احتجاجاً استعفی دیدیا
- راولپنڈی: خاکروب کی لیڈی ڈاکٹر کو ہراساں کرنے اور تیزاب پھینکنے کی دھمکی
- یومِ مزدور: سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
- منفی پروپیگنڈا ہمیں ملک کی ترقی کے اقدامات سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
- پاکستان میں افغانستان سے لائے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر
- بھارتی ٹیم کے ہیڈکوچ کی ووٹ کاسٹ کرنے کی ویڈیو وائرل
- وزیرداخلہ کا غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف آپریشن تیز کرے کا حکم
- سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
- عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرار
- حکومت سندھ کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ
- ضمنی انتخابات: کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری، نئی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی
- ایوریج ٹیم کیخلاف شکست؛ بلاوجہ کی تبدیلیاں "نام نہاد تجربہ" قرار
- حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھادیا
- سپریم کورٹ؛ جے ایس ایم یو کنٹریکٹ ملازمین کی ریگولرائزیشن کی درخواست مسترد
- ٹی20 ورلڈکپ؛ وقار یونس نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیا
- پختونخوا میں 29 اپریل تک گرج چمک کیساتھ بارش اور آندھی کا امکان
- پی ٹی آئی جلسہ؛ سندھ ہائیکورٹ کی انتظامیہ کو اجازت نہ دینے کی معقول وجہ بتانے کی ہدایت
- عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
- اداروں کیخلاف پروپیگنڈا؛ اعظم سواتی کو ایف آئی اے کے پاس شامل تفتیش ہونے کا حکم
- بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، جھیل میں شگاف پڑ گیا، آبادیاں زیرِ آب
سی پیک کی پوری دنیا میں دھوم مچی ہوئی ہے، ریما خان
لاہور: نامور اداکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی پوری دنیا میں دھوم مچی ہوئی ہے، اربوں ڈالر کا یہ منصوبہ پاکستان اور چین کی لازوال دوستی کی بہترین عکاسی کرتا ہے۔
ایک انٹرویو میں ریما خان نے کہا کہ سی پیک منصوبے پر پوری دنیا کی نظریں ہیں اور اسے گیم چینجر منصوبہ قرار دیا جارہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ چین نے ہر گھڑی میں پاکستان کی بھرپو رمدد کی ہے اور اربوں ڈالر کا یہ منصوبہ دونوں ممالک کی لازوال دوستی کی بہترین عکاسی کرتا ہے۔
اداکارہ نے کہا کہ پاکستان کو دنیا کے دیگر ممالک کے ساتھ مل کر اس طرز کے مزید منصوبے شروع کرنے چاہئیں جس سے ملک میں ترقی ہو گی اور لوگوں کو روزگار کے نئے مواقع میسر آئیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔