- پاکستان اور امریکا کا ٹی ٹی پی اور داعش خراسان سے مشترکہ طور پر نمٹنے کا عزم
- سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں پاکستان کی مسلسل تیسری کامیابی
- نئے قرض پروگرام کیلیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع
- آئین معطل یا ختم کرنے والا کوئی بھی شخص سنگین غداری کا مرتکب ہے، عمر ایوب
- آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا
- آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کا نوٹیفکیشن دیکھنے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
- خواجہ آصف کا ایوب خان پر آرٹیکل 6 لگانے اور لاش پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ
- سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں کام کرنے والے پاکستانی ڈاکٹروں کیلئے خوشخبری
- پاک فوج کے شہدا اور غازی ہمارے قومی ہیرو ہیں، آرمی چیف
- جامعہ کراچی میں فلسطینی مسلمانوں سے اظہاریکجہتی کیلیے ’’دیوار یکجہتی‘‘ قائم
- نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کیلیے حکومت اور ٹیلی کام کمپنیاں میں گروپ بنانے پر اتفاق
- 40 فیصد کینسر کے کیسز کا تعلق موٹاپے سے ہوتا ہے، تحقیق
- سیکیورٹی خدشات، اڈیالہ جیل میں تین روز تک قیدیوں سے ملاقات پر پابندی
- سندھ میں گندم کی پیداوار 42 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد رہی، وزیر خوراک
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر گر گئی
- برازیل میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتیں 143 ہوگئیں
- ہوائی جہاز میں سامان رکھنے کی جگہ پر مسافر خاتون نے اپنا بستر لگا لیا
- دانتوں کی دوبارہ نشونما کرنے والی دوا کی انسانوں پر آزمائش کا فیصلہ
- یوکرین کا روس پر میزائل حملہ؛ 13 ہلاک اور 31 زخمی
- الیکشن کمیشن کے پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی الیکشن پر عائد اعتراضات کی تفصیلات سامنے آگئیں
سنجے منجریکر بھی حسن علی کی شاندار بولنگ کے گرویدہ
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے پیسر حسن علی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شاندار کارکردگی سے کرکٹ حلقوں کو داد دینے پر مجبور کر دیا ہے۔
سابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر نے سری لنکا کے خلاف پیسر کی غیرمعمولی کارکردگی کی تعریف سوشل میڈیا پر کرتے ہوئے کہا کہ ”حسن علی خالص میڈ ان پاکستان فاسٹ بولر ہے اور پاکستان کے کرکٹ کلچر کی ایک نیچرل پراڈکٹ ہے۔
https://twitter.com/sanjaymanjrekar/status/874217576687181824
انہوں نے ایک اور ٹوئٹ میں لکھا کہ ”یہاں تک کہ بیٹنگ میں بھی پاکستان کو میچ جیتنے کیلیے بولرز کی ضرورت پڑتی ہے، ویل ڈن عامر، ویل ڈن سرفراز۔ پاکستان کو جیت پر مبارکباد۔
https://twitter.com/sanjaymanjrekar/status/874317697970049024
سابق کرکٹر نے ایک اور ٹوئٹ میں محمد عامر اور جنید خان کی بولنگ کی بھی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح دونوں بولرز نے سری لنکا کے بلے بازوں پر پریشان رکھا کسی دور میں وسیم اکرم اور وقار یونس اپنے مخالفین کے ساتھ ایسا کیا کرتے تھے مگر اب جنید اور عامر کی صورت میں پاکستان کے پاس بولرز موجود ہیں۔
https://twitter.com/sanjaymanjrekar/status/874244549408956416
پاکستانی شائقین نے اس پر سنجے منجریکر کا شکریہ ادا کیا ہے، ایک پاکستانی مداح نے کہا کہ یہ ایک جینیاتی چیز ہے اور بولنگ پاکستانیوں کی جینز میں موجود ہے۔ ایک صارف نے لکھا کہ حسن علی کبھی نہیں تھکتا وہ ایک حیران کن انجن ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔