ٹوئٹر استعال کرنے والے 250 لاکھ افراد کے پاس ورڈز ہیک

حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر حملہ آوروں کا کھوج لگانے کا کام کررہی ہے, کمپنی حکام۔

حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر حملہ آوروں کا کھوج لگانے کا کام کررہی ہے, کمپنی حکام۔

SIALKOT:

ٹوئٹر استعال کرنے والے 250 لاکھ افراد کے پاس ورڈز اور دیگر معلومات ہیک کرلی گئیں۔


سائٹ اطلاعات سے وابستہ سیکیورٹی کے ڈائریکٹر باب لارڈ نے کہا ہے کہ ٹوئٹر کے ملازمین نے ایسے ایک براہ راست سائبر حملے کا بروقت پتہ لگا کر اُسے لمحوں میں ناکارہ بنا دیا ہے، کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر حملہ آوروں کا کھوج لگانے کا کام کررہی ہے تاکہ انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی معلومات محفوظ بنائی جاسکیں۔

Load Next Story