- مسلح ملزمان نے سابق ڈی آئی جی کے بیٹے کی گاڑی چھین لی
- رضوان اور فخر کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو ہرادیا
- آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے 6 اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی
- نارتھ ناظم آباد میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا
- کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
- شمسی طوفان سے پاکستان پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوئے، سپارکو
- سیاسی جماعتیں آپس میں بات نہیں کریں گی تو مسائل کا حل نہیں نکلے گا، بلاول
- جرمنی میں حکومت سے کباب کو سبسیڈائز کرنے کا مطالبہ
- بچوں میں نیند کی کمی لڑکپن میں مسائل کا سبب قرار
- مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی آوازوں کے متعلق ماہرین کی تنبیہ
- دنیا بھر کی جامعات میں طلبا کا اسرائیل مخالف احتجاج؛ رفح کیمپس قائم
- رحیم یار خان ؛ شادی سے انکار پر والدین نے بیٹی کو بدترین تشدد کے بعد زندہ جلا ڈالا
- خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخب
- وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
- برطانیہ؛ خاتون پولیس افسر کے قتل پر 75 سالہ پاکستانی کو عمر قید
- وزیراعظم کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار، ہنگامی اجلاس طلب
- جماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار
- بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکسز چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
- پیچیدہ بیماری اور کلام پاک کی برکت
- آزاد کشمیر میں مظاہرین کا لانگ مارچ جاری، انٹرنیٹ سروس متاثر، رینجرز طلب
فلموں میں انٹری سے قبل پریتی زنٹا کیسی دکھائی دیتی تھیں؟
ممبئی: بالی ووڈ کی ڈمپل گرل پریتی زنٹا نے انسٹاگرام پر اپنی ایک پرانی تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں پہچاننا مشکل ہی نہیں تقریباً ناممکن ہے۔
فلم ’’دل سے‘‘ سے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کرنے والی نامور اداکارہ پریتی زنٹا کا شمار بالی ووڈ کی خوبرو اداکاراؤں میں ہوتا ہے ، پریتی ان دنوں فلموں سے دور لیکن سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں ، حال ہی میں انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی ایک پرانی تصویر شیئر کی ہے جسے دیکھ کر یقین کرنا مشکل ہے کہ یہ پریتی کی ہی تصویر ہے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: پریتی زنٹا کا شادی کے بعد شوہرکے گھرمنتقل ہونے سے انکار
بھارتی میڈیا کے مطابق پریتی زنٹا نے فلموں میں اینٹری سے قبل ماڈلنگ کی دنیا میں بھی خوب نام کمایا ہے، انہوں نے ماڈلنگ کے زمانے کی ایک پرانی تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ میگزین کے لیے کیےگئے میرے پہلے فوٹو شوٹ کی تصویر ہے، تصویر دیکھ کر یقین کرنا مشکل ہے کہ یہ پریتی زنٹا ہیں، تصویر میں پریتی کے ڈمپل بالکل بھی نظر نہیں آرہے اور یہ ہی وجہ ہے کہ پریتی تصویر میں بالکل بھی نہیں پہچانی جارہیں۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: ڈمپل گرل پریتی زنٹا بھارتی میڈیا پرآگ بگولہ ہوگئیں
واضح رہے کہ شادی کے بعد پریتی زنٹا نے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی تاہم وہ فلم ’’بھیا جی سپرہٹ‘‘ کے ساتھ بالی ووڈ میں دوبارہ واپسی کررہی ہیں فلم میں ان کے ساتھ سنی دیول اور امیشا پٹیل بھی اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔