تازہ ترین 
< >
rss

 ملک سعید اعوان

وزارت خزانہ کو ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کاخط موصول

تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا بل فنانس بل میں شامل کیا جائے ، خط کا متن

May 30, 2016

الیکشن کمیشن نے آئندہ بجٹ میں 2 ارب 30 کروڑمانگ لیے

تنخواہوں،الاؤنسزکیلیے ایک کروڑ30لاکھ،آپریشن اخراجات کیلیے ایک ارب مانگ لیے گئے

May 28, 2016

بائیسویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلیے سینیٹ کا اجلاس 2 جون کو طلب

سینیٹ كے سابقہ اجلاس سے 22 ویں آئینی ترمیم كی اراكین كی تعداد كم ہونے كے باعث منظوری نہیں لی جا سكی تھی۔

May 26, 2016

سمندرپارپاکستانیوں کاووٹ کیلئے موبائل ایپ کا تجربہ کیا جائے، پارلیمانی کمیٹی

بیرون ملک تعینات ایک ہزارافسران پرتجربہ کر کے رپورٹ کمیٹی کودی جائے، دفترخارجہ کوخط ارسال

May 16, 2016

الیکشن کمیشن کا انتخابی نظام مزید موثر بنانے کا فیصلہ

فارم 14، 15، 16، 17 کی اردو میں چھپائی، ضلع سطح پر سیل بنائے جائیں گے

May 9, 2016

ملک میں 500 کے قریب قوانین کے رولز ہی نہ بنائے جا سکے

وزارت قانون انصاف نے تمام وزارتوں کواپنے ماتحت اداروں کے قوانین کاازسرنوجائزہ لینے کیلئے خصوصی مراسلہ جاری کردیا۔

May 4, 2016

وزیر اعظم کے احکام نظرانداز، گوشوارے ویب سائٹ پر نہ ڈالے جاسکے

اراکین پارلیمنٹ کے اثاثے ویب سائٹ پر ڈالنے کے لیے انتخابی اصلاحات کمیٹی قانون سازی کی جائے، الیکشن کمیشن

May 2, 2016

پارٹیوں کی رجسٹریشن کے طریقہ کار میں تبدیلی کی تجویز مسترد

317 سیاسی پارٹیاں رجسٹرڈ ہیں، انتخانی نشان نہیں ملتے، الیکشن کمیشن کی بریفنگ

April 11, 2016

پٹرولیم مصنوعات سے6ماہ میں68ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں

سب سے زیادہ جی ایس ٹی پٹرول پر 18.57 اور ڈیزل پر 29.57 وصول کیا جا رہا ہے

March 6, 2016

پی آئی اے کوکمپنی بنانے کابل سینیٹ سے مستردہونے پرمشترکہ اجلاس بلایا جائیگا

مشترکہ اجلاس بلانے کی صورت میں حکمران جماعت کو بل کی منظوری کے لیے مطلوبہ عددی اکثریت باآسانی حاصل ہو سکے گی.

February 17, 2016
3