تازہ ترین 
< >
rss

 ویب ڈیسک

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی

پیٹرول 15 روپے 39 پیسے اور ڈیزل 7 روپے 88 پیسے فی لیٹر سستا، قیمتیں آئندہ 15 روز تک برقرار رہیں گی

May 15, 2024

فلم ’چندو چیمپئن‘ میں کارتک آریان کی پہلی جھلک نے دھوم مچادی

’چندو چیمپئن‘ کو ساجد ناڈیادوالا اور کبیر خان مل کر پروڈیوس کررہے ہیں اور یہ 14 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

May 15, 2024

سلوواکیہ کے وزیراعظم قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

روبرٹ فیکو کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، وہ سرکاری اجلاس میں شرکت کے لیےہینڈلووا میں موجود تھے

May 15, 2024

علی امین گنڈاپور نے لوڈشیڈنگ میں کمی کیلیے وفاق کو ڈیڈ لائن دے دی

یہ لوگ شرافت کی زبان نہیں سمجھتے اس لیے اب انھیں الگ طریقے سے سمجھانا پڑے گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

May 15, 2024

مسلح افراد نے پولیس وین پر حملہ کرکے ساتھی کو رہا کروالیا؛ 2 افسران ہلاک

2 پولیس افسران زخمی ہیں جن میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے

May 15, 2024

پاک فوج کے شہید میجر بابر نیازی میانوالی میں سپرد خاک

میجر بابر نیازی 14 مئی کو ضلع ژوب میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران شہید ہوئے تھے

May 15, 2024

اسرائیل کا لبنان میں کار پر ڈرون حملہ؛ حزب اللہ کے کمانڈرز شہید

اسرائیل سے اپنے 2 کمانڈرز کی شہادت کا بدلہ لیں گے، حزب اللہ

May 15, 2024

حکومت مستعفی ہو، فوج انتخابات سے دور رہے، مولانا فضل الرحمان

جس ادارے کی تربیت دشمن سے لڑنے کی ہو وہ کبھی بھی آپ کی سیاسی اور معاشی قیادت نہیں کرسکتا ہے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام

May 15, 2024

اسرائیل رفح میں فوجی آپریشن فوری طور پر ختم کرے؛ یورپی یونین کا مطالبہ

10 لاکھ پناہ گزینوں کے مسکن پر اسرائیلی کارروائی سے معصوم شہریوں کی ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا، یورپی یونین

May 15, 2024

ملک میں کسانوں کیلئے بڑی خبر، یوریا کی قیمتوں میں کمی کا امکان

حکومت پورے پاکستان میں یوریا کھاد کی یکساں قیمتیں مقرر کرے، ایم ڈی فوجی فرٹیلائزر

May 15, 2024
24