تازہ ترین 
< >
rss

 ویب ڈیسک

16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ رہنے والی خاتون

نوجوان خاتون کی 10 سال کی عمر میں اچانک ایک دن بھوک ختم ہوگئی تھی

May 14, 2024

واٹس ایپ صارفین کو نئی جعلسازی سے خبردار رہنے کی ہدایت

بڑے گروپ چیٹس میں موجود صارفین چیٹ میں شامل ہونے والے نئے ممبران سے خود کو بچائیں، انتباہ

May 14, 2024

ممبئی میں مٹی کا طوفان، 100 فٹ لمبا بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک

بل بورڈ طوفانی ہواؤں کے باعث پیٹرول پمپ پر گرا جہاں بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے، حکام

May 14, 2024

غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی نہیں ہو رہی ، امریکا

اسرائیل کو انسداد بغاوت کی نا ختم ہونے والی مہم میں الجھنے سے بچائیں گے، امریکی قومی سلامتی مشیر

May 14, 2024

ایران نے چابہار بندرگاہ کے ایک حصے کا انتظام 10 سال کیلئے بھارت کے حوالے کردیا

بھارت چابہار بندرگاہ کو جدید بنانے کے لیے 370 ملین ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری کرے گا

May 14, 2024

مظفرآباد صورت حال بدستور کشیدہ، فائرنگ سے دو مظاہرین جاں بحق اور متعدد زخمی

جاں بحق افراد کی نماز جنازہ دو بجے ادا کی جائے گی، جوائنٹ ایکشن کمیٹی اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی

May 14, 2024

پاکستان اور امریکا کا ٹی ٹی پی اور داعش خراسان سے مشترکہ طور پر نمٹنے کا عزم

انسداد دہشت گردی ڈائیلاگ پر پاکستان اور امریکا کا مشترکہ اعلامیہ جاری، ڈائیلاگ دس مئی کو واشنگٹن میں ہوئے

May 13, 2024

آئین معطل یا ختم کرنے والا کوئی بھی شخص سنگین غداری کا مرتکب ہے، عمر ایوب

آئین میں عدلیہ سمیت تمام اداروں کی حدود متعین ہے، ہم جمہوری بالادستی کی جدوجہد آخری دم تک کرتے رہیں گے، اپوزیشن لیڈر

May 13, 2024

راجکمار راؤ اور جھانوی کپور کی نئی فلم کے ٹریلر نے دھوم مچادی

فلم کو شرن شرما نے ہدایت کاری دی ہے اور یہ 31 مئی 2024 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

May 13, 2024

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا

خواتین کی کیٹیگری میں ویسٹ انڈیز کی کپتان ہیلی میتھیوز کو پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا

May 13, 2024
22