تازہ ترین 
< >
rss

 ویب ڈیسک

پختونخوا میں بارشیں جاری، گندم کی فصلیں بری طرح متاثر

محکمہ موسمیات نے 29 اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی پیش گوئی کردی، پی ڈی ایم اے کا ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری

April 27, 2024

اسرائیلی بمباری میں شہید حاملہ خاتون کی بعد از وفات پیدا ہونے والی بیٹی بھی چل بسی

شہید فلسطینی خاتون کی نومولوڈ بیٹی کا نام ’شہید سبرین کی بیٹی‘ رکھا تھا

April 27, 2024

تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد

’پوئٹس کیمرا‘ نامی یہ کیمرا اے آئی کی مدد سے عام سی تصاویر اور پُر کشش مناظر کو شاعری میں ڈھال سکے گا

April 27, 2024

اُلٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل

سوشل میڈیا صارفین نے گاڑی کے ڈیزائنر کی تخلیقی صلاحیتوں کو سراہا

April 27, 2024

امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پر آگئی

یہ شرح پیدائش 1979 کے بعد سے امریکا میں پیدا ہونے والے بچوں کی اب تک کی سب سے کم ترین تعداد ہے

April 27, 2024

'تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ' کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ، شکایت درج

ہم اچانک اپنے بیٹے کے لاپتہ ہونے پر بےحد پریشان ہیں، والد روشن سنگھ سوڈھی

April 27, 2024

خیبر پختونخوا: صوبائی وزراء اور مشیروں کی مراعات میں اضافے کی سمری تیار

تزئین و آرائش کا فنڈ 5 سے بڑھا کر 10 لاکھ اور گھر کا کرایہ 70 ہزار سے بڑھاکر ماہانہ 2 لاکھ روپے کرنے کی تجویز

April 27, 2024

فوج سے جلد مذاکرات ہوں گے، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات ہوگی، شہریار آفریدی

فارم 47 کے تحت آنے والے تو ریموٹ کنٹرول ہیں ان سے کیا مذاکرات کریں، رہنما پی ٹی آئی

April 27, 2024

چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح

معاہدے کے تحت 4 آبدوزیں چین میں تیار کی جائیں گی اور دیگر 4 پاکستان میں تیار کی جائیں گی

April 26, 2024

بی آر ٹی کا مالی بحران سنگین، حکومت کا کلومیٹر کے حساب سے کرایہ بڑھانے کا فیصلہ

مشیر خزانہ اخراجات کم نہ کرنے پر بی آر ٹی حکام پر شدید برہم

April 26, 2024
16