تازہ ترین 
< >
rss

 ویب ڈیسک

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت منظور

ہائی کورٹ کا عمران خان کو ایک ملین روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم

May 15, 2024

امریکی وزیر خارجہ کا دورۂ یوکرین؛ نائٹ کلب میں گانا گانے کی ویڈیو وائرل

انٹونی بلنکن نے یوکرین کیساتھ اظہار یکجہتی کیلیے سوویت یونین سے آزادی کا مشہور نغمہ گایا

May 15, 2024

پی ٹی آئی جانتی ہے اسے کس کے پاؤں پکڑنے ہیں اسلیے وہ ہم سے مذاکرات نہیں چاہتی، بلاول

وزیراعظم تلاش کریں کہ وہ کون وزرا اور سیکرٹریز تھے جنہوں نے گندم بلاضرورت منگائی اور اب برآمد نہیں کرنے دے رہے؟

May 15, 2024

ٹی20 ورلڈکپ؛ کیا پاکستان، انگلینڈ کی ٹیمیں وارم اَپ میچز گنواسکتی ہیں؟

آئی سی سی نے تاحال وارم اَپ میچز کا شیڈول جاری نہیں کیا ہے

May 15, 2024

سنجے لیلا بھنسالی کی سیریز 'ہیرامنڈی' کی اداکاراؤں نے کتنا معاوضہ لیا؟

'ہیرا منڈی: دی ڈائمنڈ بازار' کو بھارتی 200 کروڑ روپے کے بجٹ میں تیار کیا گیا ہے

May 15, 2024

چار سدہ انٹرچینج کے نزدیک فائرنگ، تین افراد جاں بحق ایک زخمی

واقعہ دیرینہ دشمنی کے سبب پیش آیا، پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی

May 15, 2024

400 کلومیٹر رینج کے حامل فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ

فلائٹ ٹیسٹ کا چیف آف دی جنرل اسٹاف، پاک فوج، تینوں سروسز کے سینئر افسران اور سائنس دانوں اور انجینئرز نے مشاہدہ کیا

May 15, 2024

"سونالی بیندرے نے شادی کی پیشکش قبول نہیں کی تو اغوا کرلوں گا"

اگر شعیب اختر نے میرے لیے یہ سب کہا ہے تو اچھی بات ہے، سونالی بیندرے

May 15, 2024

نجکاری کیلیے پیش کیے جانے والے 25 سرکاری اداروں کی فہرست قومی اسمبلی میں پیش

نجکاری فہرست میں پی آئی اے کا نیویارک میں واقع روز ویلٹ ہوٹل شامل ہے

May 15, 2024

حسن علی کو تیسرا ٹی20 کیوں کھلایا؟ بابر نے وجہ بتادی

شائقین کرکٹ حسن علی کی پلئینگ الیون میں شمولیت پر ٹرول کرنے لگے

May 15, 2024
26