تازہ ترین 
< >

وزیراعظم کا آزاد جموں و کشمیر کی صوتحال پر گہری تشویش کا اظہار

ویب ڈیسک اتوار 12 مئ 2024

شہباز شریف کا وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سے رابطہ، معاملات کے جلد حل ہونے کی امید ظاہر کی

تبصرے