- پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
- آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا امکان
- ٹی20 ورلڈکپ؛ بازید خان نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیا
- خیبر پختونخوا؛ تحصیل کونسل کے چیئرمینز کی 6خالی نشستوں پر پولنگ جاری
- غیر ملکی ماہرین کی خدمات کیلیے قوانین میں نرمی کی سمری منظور
- یوٹیوب کا اشتہارات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائش
- چھاتی کے کینسر سے شفایاب افراد میں دوبارہ کینسر کا خطرہ ہوتا ہے، تحقیق
- قلیل ترین مدت میں سب سے زیادہ درختوں کو گلے لگانے کا عالمی ریکارڈ
- پہلے اوور میں 50 وکٹیں، شاہین آفریدی دنیا کے پہلے بولر بن گئے
- شعیب اختر کا ورلڈکپ ٹرافی کے ہمراہ آٹو رکشہ پر اسٹیڈیم کا چکر
- محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل
- پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں اموات 26 تک پہنچ گئیں
- عوامی ردعمل پر شکار پور سے کراچی بھیجے گئے پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری
- لاہور میں فائرنگ کے واقعات میں سب انسپکٹر سمیت تین شہری جاں بحق
- کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر سیکیورٹی گارڈ جاں بحق، سال 2024 میں اب تک 67 شہری قتل
- پانچواں ٹی20: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر سیریز برابر کردی
- یوراج سنگھ نے ٹی 20 ورلڈکپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیشگوئی کردی
- سیکیورٹی فورسز کی ہرنائی میں بروقت کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک
- بھارت؛ منی پور میں مبینہ علیحدگی پسندوں کے حملے میں دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک
- پی ٹی آئی میں اختلافات، شبلی فراز اور شیر افضل مروت آمنے سامنے آگئے
پاکستان میں ہرسال 4لاکھ افراد ٹی بی کا شکار ہورہے ہیں، ڈاکٹر عصمت
حیدر آباد: ڈسٹرکٹ اینٹی ٹی بی ایسوسی ایشن اور ڈائریکٹوریٹ ٹی بی کنٹرول سندھ کے تحت عالمی یوم تپ دق کے حوالے سے آگہی واک نکالی گئی جبکہ سیمینار کا انعقاد بھی کیا گیا۔
ڈائریکٹر ٹی بی کنٹرول پروگرام سندھ ڈاکٹر عصمت آراء خورشید نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹی بی کے مرض کا خاتمے کا حل عالمی ادارہ صحت کے طریقہ علاج ڈاٹس کے ذریعے یقینی ہے، اس طریقے کے تحت ٹی بی کے مرض میں متلا مریض کو آٹھ ماہ تک ادویات کا استعمال کرایا جاتا ہے ۔
ڈاکٹر عبدالصمد نے کہا کہ ٹی بی قابل علاج مرض ہے لیکن علاج کے متعلق آگہی نہ ہونے کی وجہ سے دنیا بھر میں ہرسال17 لاکھ افراد اس مرض میں مبتلا ہوجاکر انتقال کرجاتے ہیں۔
ڈاکٹر نصرت سحر سمیجو نے کہا کہ پاکستان میں ہرسال 4لاکھ 18ہزار افراد ٹی بی کا شکار ہورہے ہیں جن میں سے 68 ہزار علاج کی سہولیات اور شعور کی کمی کی باعت اپنی زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھتے ہیں، ایک ٹی بی کا مریض ہرسال 10 سے 15 نئے مریض پیدا کرتا ہے،شرکاء سے ڈاکٹربخش علی پتافی، ڈاکٹراعجاز تالپور،ڈاکٹر سلیم کاظمی، ڈاکٹرنذیرشیخ، ڈاکٹرایوب انڑ، ڈاکٹر رفیق قریشی، ڈاکٹر صدف شیخ، ڈسٹرکٹ ایسوسی ایشن کے میڈیا سیکریٹری یاسین راہی نے بھی خطاب کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔