- لیاقت آباد کے کال سینٹر میں نوجوان کی ہلاکت کا معمہ حل
- کراچی میں پارہ 40 ڈگری سے تجاوز کرگیا
- بھارت: داماد اور ساس ںے شادی کرلی، سُسر کی آشیرباد بھی حاصل
- ٹِک ٹاک نے صارفین کے لیے اہم فیچر کی آزمائش شروع کردی
- ڈبلیو ایچ او نے ڈینگی کی دوسری ویکسین کی منظوری دیدی
- ’ ہاسٹل میں محصور ہیں، دوبارہ حملے کی اطلاعات ہیں ‘ بشکیک سے پاکستانی طلبا کے پیغامات
- ہم وطنوں سے اپیل ہے سوشل میڈیا کی خبروں پر یقین نہ کریں، پاکستانی سفیر
- کراچی : گرمی کی شدید لہرکا خطرہ، اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک وارڈز قائم
- 93ء میں ہماری حکومت ختم نہ کی جاتی تو پاکستان ایشیا میں سب سے آگے ہوتا، نواز شریف
- نواز شریف کو ن لیگ کی صدارت سے الگ کرکے ظلم کیا گیا، شہباز شریف
- میڈیا کو توہینِ عدالت پر مبنی مواد نشر کرنے سے باز رہنا چاہیے، سپریم کورٹ
- لاہور پولیس مقابلے میں ہلاک چار داعش کارندوں کی شناخت
- ٹی20 ورلڈکپ؛ بابر، رضوان نے اپنے ہتھیاروں کو تبدیل کرلیا
- خوشاب میں مزدہ ٹرک کو حادثہ، 14 افراد جاں بحق
- غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہمی پر پولیس افسر کو قید کی سزا
- ٹی20 ورلڈکپ؛ اسٹار اسپورٹس ایک مرتبہ پھر پاکستانی ٹیم کی ٹرولنگ شروع کردی
- وزیراعظم کی زیرسربراہی اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل، جہانگیر ترین بھی شامل
- کرغز سفارت خانے کے ناظم الامور ڈیمارش کے لیے دفتر خارجہ طلب
- بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد تک اضافے کا امکان
- دکان داروں سے بھتہ خوری کرنے والے جعلی کسٹم انسپکٹرز گرفتار
گلوکار جواد احمد نے بھی کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے
لاہور: نامور پاکستانی گلوکار اور برابری پارٹی کے سربراہ جواد احمد نے این اے 132 سے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان ٹی وی انڈسٹری میں بے شمار ڈراموں کے لیے اپنی آواز کا جادو جگانے والے نامور گلوکار جواد احمد نے بھی 2018 کے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جواد احمد نے ’’برابری پارٹی پاکستان‘‘کے نام سے سیاسی جماعت قائم کی ہے اور وہ اسی جماعت کے پلٰٗیٹ فارم سے انتخابی میدان میں اتریں گے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: گلوکار جواد احمد کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ
جواد احمد نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے132 سے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے ہیں۔ انہوں نے اپنے بھائی کی وساطت سے آر او محمد اسلم پنجوتہ سے کاغذات نامزدگی حاصل کیے ہیں۔
واضح رہے کہ جواد احمد کے علاوہ عطا اللہ عیسیٰ خیلوی، ابرار الحق، حمزہ عباسی اور سلمان احمد بھی سیاسی میدان میں خاصے متحرک ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔