- کھارادر میں گارڈ کے سر پر ہتھوڑا مار کر پستول چھین لیا گیا، ویڈیو وائرل
- ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، سندھ پولیس کی نئی گاڑیوں کے لیے کروڑوں کے فنڈز منظور
- کوئٹہ سریاب روڈ پر پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک
- مسافروں کی حفاظت کیلیے ہر گاڑی میں ایک اہلکار سوار ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان
- لاہور میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی تیز رفتار گاڑی نے اکلوتے بچے کو کچل ڈالا
- گندم درآمد اسکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کو طلب کرنے کی تردید
- فیصل کریم کنڈی نے گورنر کے پی کا حلف اٹھا لیا، وزیراعلیٰ کی تقریب میں عدم شرکت
- پاکستانی نژاد صادق خان ریکارڈ تیسری مرتبہ لندن کے میئر منتخب
- وفاقی حکومت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدے گی، وزیراعظم
- باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی اور پڑوسی کے لڑکے کو قتل کردیا
- شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
- فواد چوہدری 9 مئی سے جڑے 8 مقدمات میں شامل تفتیش
- آڈیو لیکس کیس میں آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری، جرمانہ عائد
- ملازمت کے امیدوار کا آجر کو سی وی دینے کا انوکھا طریقہ
- اے آئی ٹیکنالوجی ایمرجنسی صورتحال میں مفید نہیں، ماہرین
- ایف بی آر میں کرپٹ عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم
- باکسر عامر خان کو پاک فوج نے اعزازی کیپٹن کے رینکس سے نواز دیا
- ایپل کی آئی فون صارفین کو مشکل سے نکالنے کے لیے کوشش جاری
- پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار
- عالمی عدالت انصاف امریکا و اسرائیل کی دھمکیوں پر برہم، انصاف میں مداخلت قرار دے دیا
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوان کو شہید کردیا
سری نگر: قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کر کے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔
کشمیری میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے سوپور میں قابض بھارتی فوج نے گزشتہ شب سرچ آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر دیا گیا۔ گھر گھر تلاشی کے دوران 5 سے زائد نوجوانوں کو حراست میں لے لیا گیا۔
علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن کے دوران گھروں میں محصور ہو گئے تھی کہ اچانک فائرنگ کی آوازیں آنے لگیں۔ خوفزدہ عوام نے گھروں سے باہر نکل کر دیکھا تو بھارتی فوج کی گاڑی کے قریب تین نوجوانوں کی لاشیں پڑی تھیں۔ بھارتی فوج لاشوں کو اپنے ہمراہ لے گئی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی بھارتی فوج نے ضلع کپواڑہ میں 3 نوجوانوں کو شہید کردیا تھا جب کہ اتوار کے روز بھی 2 کشمیری نوجوانوں کا ماورائے عدالت قتل کیا۔ 2 دنوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 8 ہو گئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔