- آئی پی ایل: ٹم ڈیوڈ کا چھکا پکڑنے کی کوشش میں تماشائی زخمی
- آئی ایم ایف کے پاس جانا اپنی ناکامی کا اعتراف ہے، شاہد خاقان عباسی
- اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
- لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیاں ویپنگ زیادہ کرتی ہیں، تحقیق
- انگریزی بولنے کی مشق کے لیے گوگل کا اہم اقدام
- بھارت میں گول گپے بیچنے والا مودی کا ہمشکل
- انتخابی دھاندلی: مولانا فضل الرحمٰن کا 9 مئی کو اگلا لائحہ عمل دینے کا اعلان
- ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران دو دہشت گرد ہلاک
- موٹروے پولیس اہلکار کی بکری لے جانے کی ویڈیو وائرل، معاملہ حل ہوگیا
- بھارت؛ اترپردیش میں ٹاپ کرنے والی طالبہ شکل و صورت پر ٹرولنگ کا شکار
- نند کی شادی پر انگوٹھی اور ٹی وی دینے پر بیوی نے شوہر کو قتل کروادیا
- وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا
- باجوڑ میں برساتی نالے میں پھنسنے والی خاتون کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش
- جسٹس بابر ستار کے پاس پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- اس وقت دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ عدم مساوات ہے، وزیراعظم
- غزہ سے متعلق احتجاج؛ جامعہ کراچی کا امریکی یونیورسٹیز کے اساتذہ و طلبہ سے اظہار یکجہتی
- مقتول قرار دی گئی بچی 3 سال بعد مل گئی، پولیس نے ملزم سے اقبال جرم بھی کرالیا تھا
- ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ کیا ہو؟ ہرشا بھوگلے نے بتادیا
- عراق میں ہم جنس پرستی پر 15 سال قید کی سزا کا قانون منظور
- لاہور کے اسپتال میں ڈکیتی، ڈاکوؤں نے مریضوں اور عملے کو لوٹ لیا
بیٹیوں کو ان کے خواب پورے کرنے کا موقع دیں، پریانکا کی والدین سے اپیل
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ لڑکیوں کو ان کے خواب پورے کرنے کا موقع دیں تاکہ وہ سب کچھ کرسکیں جو وہ کرنا چاہتی ہیں۔
لڑکیوں کے عالمی دن کے موقع پر اداکارہ پریانکا چوپڑا نے لڑکیوں کو خودمختار بنانے کے عزم کا اظہار کرنے کے لیے ایک ویڈیو یوٹیوب پر شیئر کی ہے۔ جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں بچپن ہی سے لڑکیوں پر مختلف پابندیاں عائد کردی جاتی ہیں جیسے زیادہ اچھل کود نہ کرو، تیز آواز میں نہیں بولو، پڑھائی میں کیارکھا ہے، گھر ہی تو سنبھالنا ہے وغیرہ تو اس صورتحال میں لڑکیاں کریں تو کیاکریں؟
اس کا جواب بھی انہوں نے خود ہی دیتے ہوئے کہا کہ لڑکیاں صرف اپنے دل کی سنیں گی اور وہ سب کریں گی جو وہ کرناچاہتی ہیں۔
پریانکا نے یہ ویڈیو بھارت میں لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے رائج فرسودہ سوچ اور انہیں آگے بڑھنے سے روکنے کے خلاف آواز اٹھانے کے لیے بنائی ہے۔ ویڈیوکے آخر میں پریانکا نے تمام والدین سے درخواست کی ہے کہ وہ لڑکیوں کو ان کے خواب پورا کرنے کا موقع دیں تاکہ ان کا آنے والا کل بہتر ہو۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔