- روسی شہری کے بالوں کا مشکوک رنگ، پولیس نے جرمانہ عائد کردیا
- صحت مند زندگی کے لیے وقت کی تقسیم کیسی ہونی چاہیئے؟
- انسانوں کی طرح محسوس ہونے والی برقی جِلد
- برازیل میں طوفانی بارش سے 37 افراد ہلاک، 70 شہری لاپتا
- اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلیے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان
- ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم نے پاکستان کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے دی
- نوشہرہ میں بدبخت بیٹے کی فائرنگ سے باپ اور بھائی جاں بحق
- میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی، انوارالحق کاکڑ
- صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل کی منظوری دے دی
- جوڑیا بازار میں مسلح ڈاکو نوجوان سے 50 لاکھ روپے چھین کر فرار
- آزادی صحافت کا عالمی دن، کراچی کے صحافیوں کا فلسطینی صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
- سائبر جرائم کی روک تھام کیلیے نئی ایجنسی قائم
- سیمابیہ طاہر نے پی ٹی آئی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
- جعلی غیر ملکی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں دو مسافر اور ایجنٹ گرفتار
- کراچی میں گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار اور مقدمہ درج
- بھارت؛ ٹارچ کی روشنی میں آپریشن کے دوران حاملہ خاتون اور نومولود ہلاک
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید کمزور
- وزیراعظم کا سیٹلائٹ کی لانچنگ پراظہارمسرت، روانگی کے مناظر براہ راست دیکھے
- پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے
- غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہ
لالی وڈ اداکارہ لیلیٰ لین دین کے تنازع پر گرفتار
ملتان: پولیس نے لین دین کے تنازع میں معروف فلم اسٹار لیلیٰ کو گرفتارکرلیاتاہم فریقین کے درمیان معاملات طے پاجانے کے بعد انہیں رہا کردیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ملتان کے مقامی تھیٹرکے پروڈیوسر شیخ نعیم اور اداکارہ لیلیٰ کے درمیان 2010 سے رقم کا تنازعہ تھا جس کا مقدمہ بھی درج کرایا گیا تھا، رپورٹ میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ لیلیٰ نے ان سے ساڑھے پانچ لاکھ روپے لئے تھے لیکن جب انہوں نے رقم واپس کرنے کا مطالبہ کیا تو انہوں نے 4 لاکھ کا چیک دیا جو باؤنس ہوگیا۔
لیلیٰ آج کل ملتان کے مقامی تھیٹر میں ایک ڈرامے میں کام کررہی ہیں اور مقامی ہوٹل میں رہائش پذیرہیں جہاں سے پولیس انہیں گرفتار کرکے تھانے لے گئی تاہم فریقین کے مشترکہ دوستوں کی جانب سے معاملات طے کرائے جانے کے بعد اداکارہ لیلیٰ کو رہا کردیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔