- آپ اپنی آئینی حدود جانتے ہیں مگر تجاوز کئی گنا زیادہ ہوتا ہے، مولانا فضل الرحمٰن
- فیصل آباد میں شوہر نے دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
- وزیراعظم نے گندم درآمد کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی
- لاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث خراسانی گروپ کا کارندہ گرفتار
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: فتح کو ترسی پاکستان ٹیم نے جیت کا ذائقہ چکھ لیا
- ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارت بند کردی
- پاکپتن میں سفاک شوہر اور سسرالیوں نے گھر نام نہ کرنے پر خاتون کو زہر دے دیا
- ایران نے امریکی و برطانوی حکام اور کمپنیوں پر پابندی لگادی
- محمود اچکزئی کا سابق نگران وزیر اور ڈی سی کوئٹہ کو 20 ارب ہرجانے کا نوٹس
- مینڈیٹ نہ ملنے کی وجہ سے نواز شریف وزارت عظمی سے پیچھے ہٹ گئے، محمد زبیر
- آڈیو لیکس کیس، آئی بی کا بینچ پر اعتراض کی درخواست واپس لینے کا فیصلہ
- لاہور: پارکوں میں جوڑوں کی وڈیوز بنا کر وائرل کرنے والے وکیل کا لائسنس معطل
- کراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید 6 ماہ کی توسیع منظور
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں اضافہ، 8 ارب ڈالر کی سطح پر آگئے
- شدید گرمی کی لہر نے جنوبی ایشیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا؛ اسکول بند
- پنجاب میں سرکاری محکموں میں بھرتی اور دیگر سہولیات کیلیے خصوصی افراد کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز
- حماس کی حمایت پر برطانوی پولیس افسر کو آئندہ ماہ سزا سنائی جائے گی
- جنوبی وزیرستان کے سیشن جج کے اغواء میں ملوث تین دہشت گرد ہلاک،آئی ایس پی آر
- تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری
آئین میں تبدیلی لاکروسیم خان کو پی سی بی کا چیف ایگزیکٹیو آفیسر بنائیں گے، مانی
کراچی: پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ آئین میں تبدیلی لاکر برطانیہ سے آنے والے پی سی بی کے نئے ایم ڈی وسیم خان کو ادارے کاچیف ایگزیکٹیو آفیسربنادیا جائے گا۔
پی سی بی میں بہترین پروفیشنلزکو لانا پاکستان میں تبدیلی کی علامت ہے، انھوں نے یہ بات نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، انھوں نے کہا کہ پی ایس ایل فور کے فائنل سمیت 5 میچزکراچی میں ہوں گے، غیرملکی کرکٹرزکے پاکستان آنے سے ملک میں انٹر نیشنل کرکٹ کی راہیں کھلنے میں مدد ملے گی۔
انھوں نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی شکست پر تبصرے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ہارجیت کھیل کا حصہ ہوتی ہے، قبل ازیں احسان مانی نے ایشیا ایمرجنگ کپ کے آخری دن منعقدہ میچزدیکھے اور ٹیموں کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔