- کراچی میں پارہ 39.4 ڈگری تک پہنچ گیا، کل 40 ڈگری تجاوز کرنے کا امکان
- پنجاب میں مزید 31 اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات
- متحدہ اور پی پی میں ڈیڈ لاک ختم، ملکر قوم کی خدمت کرنے پر اتفاق
- علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نامزد
- چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
- اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ؛ ملائیشیا میں فاسٹ فوڈ برانڈ کے ریسٹورینٹس بند ہوگئے
- حکومت اسٹیل مل بحال نہیں کرسکتی تو سندھ حکومت کے حوالے کردے، بلاول
- صدر مملکت کا کراچی اور کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
- پالتو بلی کی ایک چھوٹی سی غلطی نے گھر کو آگ لگادی
- 200 سے زائد پُرانی کتب پر زہریلی دھاتوں کے نقوش دریافت
- وٹامن ڈی اور قوتِ مدافعت کے درمیان ممکنہ تعلق کا انکشاف
- ہم نے قائداعظم کا اسرائیل مخالف نظریہ سمجھا ہی نہیں، مولانا فضل الرحمان
- کے ٹو ایئرویز کو کارگو لائسنس جاری
- امریکی وزیر خارجہ اسرائیل پہنچ گئے؛ جنگ بندی کیلیے پُرعزم
- دورہ انگلینڈ کیلیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، ندا ڈار کپتان برقرار
- توشہ خانہ تحقیقات؛ بشریٰ بی بی نے نیب طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
- پی آئی اے کی نجکاری میں غیر ملکی کمپنیوں کی عدم دلچسپی
- سابق وزیراعظم کشمیر سردار تنویر پر سینٹورس مال پر قبضے کی کوشش کا مقدمہ درج
- بسوں کی نئی کھیپ کراچی پہنچ گئی، جلد نئے روٹس شروع کرنے کا اعلان
- چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی کے پچ کنسلٹنٹ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
ایفیڈرین کیس: مقدمہ اسلام آباد ٹرانسفر کرانے کی کوشش
راولپنڈی: انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں سابق وفاقی وزیر مخدوم شہاب الدین، سابق رکن اسمبلی علی موسیٰ گیلانی، سابق ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر اسد حفیظ، ڈائریکٹر شیخ انصار احمد، سابق ڈپٹی ڈائریکٹر ہیلتھ عبدالستار سوہرانی، داناس کمپنی کے ڈائریکٹرز کرنل ریٹائر طاہر الودود، چوہدری عنصر فاروق، برلیکس کمپنی کے ڈائریکٹر افتخار احمد خان بابر سمیت15ملزمان کے خلاف زیر سماعت ممنوعہ کیمیکل ایفی ڈرین کوٹہ الاٹمنٹ و اسمگلنگ کیس کو راولپنڈی سے اسلام آباد ٹرانسفر کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
اس بابت مقدمے کے ملزمان کی طرف سے قانونی درخواست تیار کر لی گئی ہے،جس میں یہ موقف اختیار کیا گیا ہے کہ یہ کیس اسلام آباد کی حدود کا ہے۔
اسلام آباد میں انسداد منشیات کی عدالت بن چکی ہے اور اس نے کام بھی شروع کر دیا ہے اسلام آباد کی حدود کے دیگر تمام مقدمات اسلام آباد ٹرانسفر ہوچکے ہیں اس لیے قانونی تقاضا پورا کرتے ہوئے یہ اہم ترین کیس بھی اسلام آباد ٹرانسفر کیا جائے،یہ درخواست منظور ہونے کا امکان ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔