- ٹی20 ورلڈکپ2024؛ حفیظ نے اپنی سیمی فائنل ٹیموں کی پیشگوئی کردی
- ففتھ جنریشن وار؛ نوجوان کیا کریں؟
- احتجاج رنگ لے آیا، ٹمبر کنسمائمنٹس جاری کرنے کے احکامات جاری
- سی پیک پر 25.4 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرچکے، چینی قونصلر
- جامشورو کا کوئلے سے چلنے والا 660 میگاواٹ منصوبہ تیار
- ایپل کا معذور افراد کے لیے اہم فیچر کا اعلان
- چین میں مقبول ہونے والی ایک متنازع ورزش نے شہری کی جان لے گئی
- کیا حُقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک ہے؟
- فرنچائزز کو معاوضوں پرملکی اسٹارز کے اعتراض کا خدشہ
- رواں مالی سال پاکستانی معیشت کی شرح نمو2 فیصد ہونیکی توقع ہے، اقوام متحدہ
- جون 2025 تک روپیہ اپنی قدر 18 فیصد کھو دیگا، آئی ایم ایف
- وزیراعظم کا بشکیک میں پاکستانی سفیرکوفون، طلبا کو مکمل مدد فراہم کرنے کی ہدایت
- مجھے پراکسی کہا گیا تو ثابت کرنا ہوگا، فیصل واوڈا
- کرغستان ہنگامہ آرائی میں ہلاکتوں کی خبر درست نہیں، بشکیک داخلہ امور سربراہ
- کرغزستان؛ مقامی وغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میں
- آصفہ بھٹو زرداری کی رکن قومی اسمبلی بننے کے بعد بھٹو خاندان کے مزار پر حاضری
- افغانستان میں فائرنگ سے تین غیرملکی سیاح ہلاک
- ہیٹ ویو کی وجہ سے مارگلہ پہاڑیوں پر لگنے والی آگ شدت اختیار کرگئی
- کوٹلی ستیاں میں گاڑی کھائی میں گرنے سے چار افراد جاں بحق
- سرکاری املاک اور اداروں کا دفاع کرنا جانتے ہیں، وزیر اطلاعات کا وزیراعلیٰ کے پی کو جواب
بدین، پانی کی قلت کے خلاف آباد گاروں کا دھرنا جاری
بدین: بدین ضلع میں نہری پانی کی قلت اور نصیر کینال پر غیر قانونی واٹر کورس تعمیر کرانے کے خلاف 53 ویں دن بھی جیل بھرو تحریک جاری رکھی اور سیکڑوں آباد گاروں نے ڈسٹرکٹ جیل بدین کے سامنے دھرنا جاری رکھا۔
اس موقع پرکاشتکارفیاض شاہ راشدی، طارق محمد آرائیں، قاضی کرم اللہ نے بتایا کہ جس طرح ہم رمضان کا مہینہ ڈسٹرکٹ جیل کے سامنے روڈ پر بیٹھ کر گزار رہے ہیں۔
اس طرح عید بھی مین روڈ پر اپنے بیوی بچوں کے ساتھ منائیں گے۔ انھوں نے کہا کہ ہم نے جن نمائندوں کو ووٹ دیکر کامیاب کیا انھوں نے بھی ہمیں بھلا دیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر مطالبات پورے نہ ہوئے تو اعلیٰ عدلیہ کے سامنے خود سوزی کریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔