- کراچی میں گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار اور مقدمہ درج
- بھارت؛ ٹارچ کی روشنی میں آپریشن کے دوران حاملہ خاتون اور نومولود ہلاک
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید کمزور
- وزیراعظم کا سیٹلائٹ کی لانچنگ پراظہارمسرت، روانگی کے مناظر براہ راست دیکھے
- پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے
- غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہ
- کم وقت میں 73 بار جلتی ہوئی تلوار گھمانے کا عالمی ریکارڈ
- حکومت کا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نئے گورنرز تعینات کرنے کا فیصلہ
- اسرائیلی بمباری میں 4 بچوں سمیت 26 افراد شہید اور51 زخمی
- چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پی ٹی آئی کے خلاف بی ٹیم بنے ہوئے ہیں، عمران خان
- صدر نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
- جادوئی مشروم ڈپریشن کے لیے مفید قرار
- موٹر وے پولیس سے تلخ کلامی کرنیوالی خواتین کی ضمانت منظور
- گزشتہ ہفتے 15 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 18 کی قیمتوں میں کمی
- بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو 14 سال قید بامشقت، 10 لاکھ جرمانہ
- بلوچستان میں کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریداری شروع کرنے کا فیصلہ
- شراب برآمدگی کیس : علی امین گنڈا پور کی گاڑی سے برآمد بوتل عدالت میں پیش
- الخدمت فاؤنڈیشن کا اُردن سے غزہ امدادی سامان بھجوانے کیلیے معاہدہ
- فیض آباد دھرنا کیس؛ وفاقی حکومت کی نظرثانی اپیل سماعت کیلیے مقرر
- برازیل میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ 29 ہلاک اور 60 لاپتا
پنجاب میں خطرناک انفلوئزا وائرس سے سینکڑوں مور ہلاک
لاہور: پنجاب کے مختلف اضلاع میں نجی بریڈنگ سینٹرزمیں خطرناک انفلوئزا ایچ 5 وائرس سے سینکڑوں مور ہلاک ہوگئے۔
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں نجی بریڈنگ سینٹرز میں خطرناک انفلوائزا ایچ 5 وائرس سے سینکڑوں موروں کی ہلاکتوں کی وجہ سے پنجاب وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ نے سرکاری پارکوں، چڑیا گھروں اوربریڈنگ سینٹرزمیں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔
تحفظ جنگلی حیات پنجاب کے ایک سینئرویٹرنری آفیسر نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جاتی عمرہ میں سابق وزیراعظم کے فارم ہاؤس میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 100 سے زیادہ مورخطرناک وائرس انفلوئزا سے ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ دیگرمختلف نجی بریڈنگ سینٹرزمیں بھی کم تعداد میں موروں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔
اس طرح کی رپورٹس سامنے آنے کے بعد پنجاب وائلڈلائف ڈیپارٹمنٹ نے صوبے بھرمیں چڑیاگھروں، وائلڈلائف پارکوں اوربریڈنگ سینٹرزمیں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے انفلوئزا اور این ڈی وائرس سے بچانے کے لئے حفاظتی اقدامات اٹھانا شروع کردیئے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔