- رفح کراسنگ پر مصری اور اسرائیلی فوج آمنے سامنے؛ خونی جھڑپ
- پاپوا نیو گنی؛ لینڈ سلائیڈنگ میں 2 ہزار سے زائد افراد زندہ دب گئے
- امریکا پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے مضبوط پارٹنر ہے، ڈونلڈ بلوم
- رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں بجٹ کا 64 فیصد قرضوں کی ادائیگی پر خرچ
- اللہ تعالیٰ بانی پی ٹی آئی کو مجیب الرحمان جیسے انجام سے بچائے، راناثناء اللہ
- فرانس،اسپین اور اٹلی سمیت متعدد ممالک کی اسرائیل کے رفح پر حملے کی مذمت
- وزیراعظم کا کل یوم تکبیر پر عام تعطیل کا اعلان
- دوبارہ لڑکی پیدا کیوں کی؟ شوہر، سسر اور دیور کا خاتون پر بدترین تشدد
- اپوزیشن لیڈر کی قبائل عمائدین کو معاوضہ نہ ملنے کا مسئلہ اسمبلی میں اٹھانے کی یقین دہانی
- کوے 4 تک کی گنتی گن سکتے ہیں، نئی تحقیق میں انکشاف
- کتا بننے کے شوقین جاپانی شہری پر اب لومڑی بننے کا بھوت سوار
- فضائی آلودگی اور کم وزن نوزائیدہ بچوں کے درمیان تعلق کا انکشاف
- لاہور؛ ڈاکو اسلحے کے زور پر نوجوان سے قربانی کےبکرے چھین کر فرار
- بالائی علاقوں میں کل سے بارشوں کی پیش گوئی
- رفح پر حملے ’انتہائی سنگین‘ ہیں، تحقیقات کریں گے؛ اسرائیلی فوجی پراسیکیوٹر
- سندھ اسمبلی؛ کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کیخلاف تحریک استحقاق جمع
- وفاق نے کے پی میں بجلی کی فراہمی چوری کے خاتمے سے مشروط کردی
- نئے مالی سال ایف بی آر کا ہدف ساڑھے 12 ہزار ارب ہوسکتا ہے، چیئرمین ایف بی آر
- سرجانی ٹاؤن میں نوجوان کی درخت سے لٹکی ہوئی لاش برآمد
- خیبر پختونخوا میں فورسز کے آپریشنز میں 23 دہشتگرد ہلاک، 7 جوان شہید
پاکستان کیلیے کھیلنے کی خواہش جلد پوری ہوگئی، محمد حسنین
لاہور: نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین نے کہا کہ پاکستان کے لئے کھیلنے کی خواہش تھی ، اللہ نے جلد پوری کر دی جب کہ اپنی اسپیڈ برقرار رکھنے کی کوشش کروں گا۔
شاہین آفریدی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سے مل کر بہت اچھا لگا انہوں نے مفید مشورے دیے، ورلڈ کپ میں ایک کھلاڑی ٹارگٹ نہیں ، ویرات کوہلی سمیت سب لوگ میرے نشانے پر ہوں گے۔ نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین نے کہا کہ پاکستان کے لئے کھیلنے کی خواہش تھی ، اللہ نے جلد پوری کر دی، میری اسپیڈ اللہ کا خاص تحفہ ہے ، برقرار رکھنے کی کوشش کروں گا۔
لیگ اسپنر شاداب خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی کامیابیوں میں اہم حصہ ڈالنے کی کوشش ہو گی، کوشش کروں کا اپنی فارمنس سے ورلڈ کپ جتواؤں، وزیراعظم عمران خان کے میرے لیے الفاظ اعزاز ہیں جس میں انہوں نے کہا کہ لیگ اسپنرز ورلڈ کپ میں اہم کردار ادا کریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔