- محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل
- پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں اموات 26 تک پہنچ گئیں
- عوامی ردعمل پر شکار پور سے کراچی بھیجے گئے پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری
- لاہور میں فائرنگ کے واقعات میں سب انسپکٹر سمیت تین شہری جاں بحق
- کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر سیکیورٹی گارڈ جاں بحق، سال 2024 میں اب تک 67 شہری قتل
- پانچواں ٹی 20: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر سیریز برابر کردی
- یوراج سنگھ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی
- سیکیورٹی فورسز کی ہرنائی میں بروقت کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک
- بھارت؛ منی پور میں مبینہ علیحدگی پسندوں کے حملے میں دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک
- پی ٹی آئی میں اختلافات، شبلی فراز اور شیر افضل مروت آمنے سامنے آگئے
- بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- داؤد انجینیئرنگ یونیورسٹی کی فیکلٹی انفارمیشن اینڈ کمپیوٹنگ کی گلبرگ ٹاؤن منتقلی کیلئے معاہدہ
- ججز کو کسی کا اثر رسوخ لینے کے بجائے قانون پر چلنا چاہئے، جسٹس اطہر من اللہ
- امیر خسروؒ کا عرس: بھارت میں پاکستانی زائرین کے ساتھ ناروا سلوک
- جنگ بندی کی تجویز پر اسرائیل کا جواب موصول ہوگیا ہے، حماس
- فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان
- اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات، پی ٹی آئی فوج کو دوبارہ سیاست میں دھکیل رہی ہے، حکومتی اتحاد
- سیشن جج وزیرستان کو مسلح افراد نے اغوا کر کے گاڑی نذر آتش کردی
- سبزیجاتی اشیاء پر انتباہ کو واضح درج کرنے پر زور
گُوگل ڈُو او نے گروپ ویڈیو کال کا آغاز کردیا
انڈونیشیا: گوگل کی ویڈیو کالنگ ایپ ’ڈو او‘ نے بعض ممالک میں گروپ ویڈیو کال شروع کردی ہے۔
اس سے قبل گزشتہ سال دسمبر میں گوگل نے اعلان کیا تھا کہ وہ جلد ہی گوگل کی ایپ ڈُو او Duo پر ویڈیو گروپ کال کی سہولت پیش کرے گی جس کا آغاز کئ ممالک میں ہوچکا ہے۔ اس سے قبل گوگل نے جنوری میں فیس ٹائم پر پیش آنے والے ٹیکنکل مسئلے کے تناظر میں اس کا اشارہ دیا تھا۔
گوگل ڈو او ایپ کے سربراہ جسٹن یوبرٹی نے کہا تھا کہ ’ اب بھی گروپ ویڈیو کال کی اہمیت ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔‘ اس کے بعد تجزیہ نگاروں نے کہا تھا کہ گوگل اسے ضرور پیش کرے گا اور اب یہ منظرِ عام پر آچکی ہے۔ لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ اسے انڈونیشیا میں پیش کیا گیا ہے۔
تاہم جسٹن یوبرٹی نے کہا کہ پہلے یہ منتخب ممالک میں ہی پیش کی جائے گی جن کے نام نہیں بتائے گئے تھے۔ انڈونیشیا کے صارفین نے کہا ہے کہ وہ گوگل ڈو او ایپ کی ویڈیو کال میں ایک وقت میں چار افراد سے بات کرسکتے ہیں۔ اس طرح گروپ کال کا وعدہ پورا ہوگیا ہے۔
گوگل نے مزید کہا ہے کہ جلد یہ سروس پوری دنیا میں بالکل مفت میں فراہم کی جائے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔