- جج کی دہری شہریت پر ایم کیو ایم، ن لیگ اور آئی پی پی اراکین قومی اسمبلی کی تنقید
- مولانا فضل الرحمٰن نے پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد کا اشارہ دے دیا
- فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس، سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی
- خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کرنے پر اتفاق
- تاجر دوست اسکیم پر عملدرآمد کیلیے 6 بڑے شہروں کے ڈپٹی کمشنرز کو اہم مراسلہ جاری
- پاکستان معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، وزیر اعظم
- عرب ممالک کا سربراہی اجلاس، فلسطین میں جارحیت فوری روکنے کا مطالبہ
- ہاکی کےکھیل کی بہتری کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ڈیڑھ کروڑ ڈالرز کا اضافہ
- بلوچستان حکومت کا نوجوانوں کی فلاح و بہبود کیلیے فیسلیٹیشن سینٹرز بحال کرنے کا فیصلہ
- سچن ٹنڈولکر کے سیکیورٹی گارڈ نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
- ’فلسطینیوں کی ہولناک نسل کشی‘: عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقا کے دلائل مکمل
- بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ، بشری بی بی نے خون دینے سے انکار کردیا
- نیلم جہلم پراجیکٹ کی لاگت میں اضافہ؛ ذمہ داروں کے تعین کیلئے کابینہ کمیٹی بنانے کا اعلان
- آزاد کشمیر میں ہونے والی کشیدگی میں ہمسایہ ملک کا تعلق نکل رہا ہے، وفاقی وزیرداخلہ
- میں اپنے قانونی پیسے سے جہاں چاہوں آج بھی سرمایہ کاری کروں گا، محسن نقوی
- غزہ پر فوجی حکمرانی کا خواب؛ اسرائیلی کابینہ میں پھوٹ پڑ گئی
- قومی اسمبلی اجلاس: طارق بشیر نے زرتاج گل کو نازیبا الفاظ کہنے پر معافی مانگ لی
- پاکستان کو بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی
- آئی او ایس اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کو نئی مشکل کا سامنا
بدین،حکومتی لاپروائی،مٹی کے برتن بنانے کی صنعت زوال پزیر
بدین: حکومت سندھ اور ضلعی انتظامیہ کی لاپروائی کے باعث بدین ضلع سمیت ماتلی، گولاڑچی، ٹنڈوباگو، تلہار ودیگر شہروں میں مٹی کے برتن بنانے کی صنعت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی۔
گزشتہ کئی برسوںسے مٹی کے برتن بنانے والی سیکڑوں صنعتوں پر کام کرنیوالے ہزاروں افراد کاروبار نہ ہونے اور صنعتیں بند ہونے کے باعث بیروزگار ہوکر فاقہ کشی پر مجبور ہوگئے ہیں۔ 10 برس قبل مٹی کے برتنوں کی ضلع بھر میں 80 سے زائد دکانیں تھیں، جن کی تعداد میں کمی واقع ہورہی ہے۔
ایک طرف حکومت کی عدم دلچسپی تو دوسری طرف پلاسٹک اور دیگر دھاتوں کے برتنوں کی بھرمار کی وجہ سے مٹی کے برتنوں کی مانگ میں زبردست کمی ہوئی ہے۔مٹی کے برتن بنانے والے کاریگروں اور دکانداروں نے بتایاکہ بدین ضلع میں برتنوں کی صنعت قدرتی آفتوں کے بعد ختم ہونا شروع ہوگئی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔