- آئس کریم کیوں نہیں دی؟ عدالت کا آن لائن ڈلیوری ایپ پر ہزاروں کا جرمانہ
- ہبل ٹیلی اسکوپ میں خرابی، ناسا نے دوربین کے تمام آپریشنز معطل کردیے
- لفٹ استعمال کرنے کے عادی افراد میں جلد موت کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، تحقیق
- ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وزیرستان شاکراللہ مروت بازیاب ہوگئے، بیرسٹر سیف
- جسٹس بابر ستار کی وضاحت سے کنفیوژن بڑھ گئی: فیصل واوڈا
- کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہری جاں بحق
- خیبر پختونخوا میں چیئرمینز کی نشستوں پر ضمنی الیکشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
- وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے فنڈز کیلئے وزیراعلیٰ سندھ سے مدد طلب کرلی
- پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے، ڈائریکٹر آئی ایم ایف
- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی ہرادیا
- کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار کی تزئین و آرائش اور مرمت مکمل
- پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وفاقی وزیر خزانہ
- مردان میں انسداد تجاوزات آپریشن میں قبضہ مافیا کی فائرنگ سے ریلوے پولیس کے دو اہلکار شہید
- وزیراعظم کی آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات، نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال
- آپ کا مشن ہمارا مشن، پاکستان کی ترقی ہماری ترقی ہے، سعودی وزرا کی وزیراعظم کو یقین دہانی
- روس؛ فوربز سے منسلک صحافی فوج سے متعلق فیک نیوز پھیلانے کے الزام میں نظربند
- کراچی میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ
- آئی پی ایل: ٹم ڈیوڈ کا چھکا پکڑنے کی کوشش میں تماشائی زخمی ہوگیا
- آئی ایم ایف کے پاس جانا اپنی ناکامی کا اعتراف ہے، شاہد خاقان عباسی
- اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
مالی سال 19 - 2018 میں ملکی برآمدات کا ہدف پورا نہ ہوسکا
اسلام آباد: مشیر تجارت مشیر تجارت عبدالرزاق داﺅد نے برآمدات 25 ارب ڈالر تک رہنے کا امکان ظاہر کیا تھا تاہم ایکسپورٹ 22 ارب 98 کروڑ ڈالر رہی۔
وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مشیر تجارت عبدالرزاق داﺅد نے برآمدات 25ارب ڈالر تک رہنے کا امکان ظاہر کیا تھا تاہم مالی سال 2018-19 کی ایکسپورٹ 22 ارب 98 کروڑ ڈالر رہی اور ملکی برآمدات کا ہدف پورا نہ ہوسکا، جب کہ مالی سال 2018-19 میں سال بہ سال برآمدات ایک فیصد جب کہ درآمدات 9.86 فیصد کم رہیں اور درآمدات کی مالیت 54.78 ارب ڈالر رہی۔
ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2018-19 کا تجارتی خسارہ سال بہ سال 15.33 فیصد کم رہا اور تجارتی خسارے کی مالیت 31 ارب 82 کروڑ ڈالر رہی۔
اعداد وشمار میں بتایا گیا ہے کہ مئی کے مقابلے میں جون کی برآمدات 18.32 فیصد کم ہو کر برآمدات کی مالیت ایک ارب 71 کروڑ ڈالر رہی، اور جون کے مہینے میں درآمدات کی مالیت 13.45 فیصد کمی سے 4 ارب 36 کروڑ ڈالر رہی، جب کہ جون کے مہینے کا تجارتی خسارہ مئی کے مقابلے میں 10فیصد کمی سے 2.64 ارب ڈالر رہا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔