- لاہور: ٹکسالی گیٹ کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
- رواں مالی سال کے 9 ماہ میں مالیاتی خسارہ 4337 ارب سے تجاوز کرگیا
- ترکیے کا عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کیس میں فریق بننے کا اعلان
- سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، اسکول بند
- قومی اسمبلی میں آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم، فہرست جاری
- کلرکہار؛ موٹروے پولیس اور خواتین کے درمیان تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل
- اپیکس کمیٹی سندھ کا ہنگامی اجلاس طلب
- کراچی میں پارہ 39.4 ڈگری تک پہنچ گیا، کل 40 ڈگری تجاوز کرنے کا امکان
- پنجاب میں مزید 31 اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات
- متحدہ اور پی پی میں ڈیڈ لاک ختم، ملکر قوم کی خدمت کرنے پر اتفاق
- علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نامزد
- چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
- اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ؛ ملائیشیا میں فاسٹ فوڈ برانڈ کے ریسٹورینٹس بند ہوگئے
- حکومت اسٹیل مل بحال نہیں کرسکتی تو سندھ حکومت کے حوالے کردے، بلاول
- صدر مملکت کا کراچی اور کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
- پالتو بلی کی ایک چھوٹی سی غلطی نے گھر کو آگ لگادی
- 200 سے زائد پُرانی کتب پر زہریلی دھاتوں کے نقوش دریافت
- وٹامن ڈی اور قوتِ مدافعت کے درمیان ممکنہ تعلق کا انکشاف
- ہم نے قائداعظم کا اسرائیل مخالف نظریہ سمجھا ہی نہیں، مولانا فضل الرحمان
- کے ٹو ایئرویز کو کارگو لائسنس جاری
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، سابق حکومت کاریکارڈ تین ماہ میں ہی ٹوٹ گیا
اسلام آ باد: وفاقی حکومت کی طرف سے یکم ستمبرسے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا کر 109.13روپے فی لیٹر مقررکرکے گذشتہ حکومت کا 5 سالہ ریکارڈساڑھے 3 ماہ کی قلیل مدت میں توڑ دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے پانچ سالہ دور حکومت اوراسکے بعد نگران دور حکومت میں پٹرول کی زیادہ سے زیادہ قیمت 108.45 روپے فی لیٹررہی تھی،جس ماہ پاکستان میں پٹرول کی قیمت108.45 روپے فی لیٹر تھی،اس وقت بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت 111.53ڈالر فی بیرل تھی اور اب رواںماہ کیلیے پٹرول کی قیمت 109.13روپے فی لٹرکی گئی ہے تو اس وقت عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 116ڈالرفی بیرل کے لگ بھگ ہے۔ امکان ہے کہ یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزیداضافہ ہوگاکیونکہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔