- یونیورسٹیاں پاکستان کا مستقبل ہیں، منظم طریقے سے تباہ کیا جارہا ہے، چیف جسٹس
- پی ایس ایل سے آئی پی ایل کا ٹکراؤ؛ فرنچائزز نے مخالفت کردی
- حماس سے جھڑپوں، حزب اللہ کے راکٹ حملے میں اسرائیلی فوجی سمیت 2 ہلاک، 5 زخمی
- پی ایس ایل کا مذاق؛ بھارتیوں کے پیروں تلے زمین نکلنے لگی
- فلسطین کے حامی مظاہرین کا برطانیہ میں اسرائیلی ڈرون ساز فیکٹری کے باہر احتجاج
- تحریک انصاف کا 9 مئی مقدمات میں دہشت گردی کی دفعہ چیلنج کرنے کا فیصلہ
- اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس 75 ہزار کی سطح عبور کرگیا
- سیکورٹی خدشات؛ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست منظور
- بابراعظم نے کوہلی کے ریکارڈ پر بھی قبضہ جمالیا
- کراچی میں نوجوان نے ڈاکو کو ماردیا، فائرنگ کے تبادلے میں خود بھی جاں بحق
- ایک اوور میں 25 رنز؛ بابراعظم کا ایک اور ریکارڈ
- 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنائیں یا ہمیں فوری سزائیں سنائیں، شیخ رشید
- وزن کم کرنے والے انجیکشن قلبی صحت کے لیے مفید، تحقیق
- ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کشید کرنے والا پلانٹ
- 83 سالہ خاتون ہاورڈ سے گریجویشن کرنے والی معمر ترین طالبہ بن گئیں
- پاکستان سے دہشتگردی کیخلاف کوششیں بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے، امریکا
- پراپرٹی لیکس نئی بوتل میں پرانی شراب، ہدف آرمی چیف: فیصل واوڈا
- کراچی کے سمندر میں پُراسرار نیلی روشنی کا معمہ کیا ہے؟
- ڈاکٹر اقبال چوہدری کی تعیناتی کے معاملے پر ایچ ای سی اور جامعہ کراچی آمنے سامنے
- بیٹا امریکا میں اور بیٹی میڈیکل کی طالبہ ہے، کراچی میں گرفتار ڈکیت کا انکشاف
زيادہ پھل اور سبزياں كھانے والے افراد مستقبل كے حوالے سے زيادہ پر اميد ہوتے ہیں، تحقیق
لندن: تحقیق کے مطابق زيادہ پھل اور سبزياں كھانے والے افراد مستقبل كے حوالے سے زيادہ پر اميد ہوتے ہيں۔
پھل اور سبزيوں كا روزمرہ استعمال نہ صرف جسمانی طور پر تندرست ركھتا ہے، بلكہ زيادہ پھل اور سبزی كھانے سے دماغ بھی آسودہ اور مطمئن رہتا ہے، ’’ہارورڈ اسكول آف پبلک ہيلتھ‘‘ سے منسلک تحقیق كارجوليا بوہم نے بتايا كہ تحقيق ميں پہلی بار پراميدی اوركيروٹينائڈ کی صحت مند سطح كے درميان پائے جانے والے تعلق کی نشادہی كی گئی ہے، جس سے ثابت ہوا ہے کہ اب زیادہ پھل اور سبزی كھا كر بھی اداسی اور پريشانی كا علاج كيا جاسكتا ہے، تحقيقی مطالعے ميں ايک ہزار مرد اور خواتین كو شامل كيا گيا تھا، جن كی عمريں 25 سے 74 برس كے درميان تھيں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔