- فوج کو متنازع بنانے کا ڈرامہ بند ہونا چاہئے، سینیٹر فیصل واوڈا
- وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات
- بھارت: شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
- آئی ایم ایف نے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
- پاکستان، آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کیلیے ہر ممکن مدد فراہم کرے گا، آصف زرداری
- کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
- لاہور: گندم کی خریداری نہ ہونے پر احتجاج کرنے والے کسان گرفتار
- اسلام آباد میں غیرملکی خاتون سیاح کو لوٹنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار
- کراچی پولیس کا اغوا برائے تاوان کا ایک اور کیس سامنے آگیا
- اے ایس پی شہر بانو نقوی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، تصاویر وائرل
- انتخابی نتائج کیخلاف جماعت اسلامی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان
- ضلع خیبر: سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
- وکیل کے قتل میں مطلوب خطرناک اشتہاری آذربائیجان سے گرفتار
- معیشت میں بہتری کے لیے بڑے پیمانے پر اصلاحات کرنے جارہے ہیں، وزیراعظم
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
- کراچی میں گرمی کی لہر برقرار، منگل کو پارہ 40 تک جانے کا امکان
- سعودی عرب میں لڑکی کو ہراساں کرنے پر بھارتی شہری گرفتار
- رجب طیب اردوان پاکستان کے سچے اور مخلص دوست ہیں، صدر مملکت
- کراچی: او اور اے لیول امتحانات میں بدترین بد انتظامی سے ہزاروں طلبہ اذیت کا شکار
- عجیب و غریب ڈیزائن کی حامل گاڑیاں
شمعون عباسی کی ’درج‘ اور فلم ’کاف کنگنا‘ میں ٹکراؤ
کراچی: پاکستان میں نمائش کی اجازت کے بعد شمعون عباسی کی فلم ’درج‘ اب 25 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
پاکستان سنسر بورڈ نے آدم خور بھائیوں کی غیر انسانی کارروائی پر مشتمل ہدایت کار و اداکار شمعون عباسی کی فلم ’دُرج‘ کے چند متنازع سین کاٹنے کے بعد پاکستان بھر میں ریلیز کی اجازت دی تھی تاہم یہ فلم پہلے 18 اکتوبر کو ریلیز ہونا تھی تاہم فلم کی تاریخ بدل دی گئی ہے اور اب یہ فلم 25 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
یہ پڑھیں؛ صنم سعید شمعون عباسی کی فلم پر پابندی کیخلاف اٹھ کھڑی ہوئیں
دوسری جانب ہدایت کار خلیل الرحمان قمر کی فلم ’’کاف کنگنا‘‘ بھی 25 اکتوبر کو ہی ریلیز ہوگی، یوں ان دونوں فلموں میں ٹکراؤ کے سبب ان فلموں کا بزنس متاثر ہوسکتا ہے۔
قبل ازیں پنجاب اور سندھ کے سنسر بورڈز کے ساتھ ساتھ مرکزی سنسر بورڈ نے بھی فلم ’درج‘ کے چند مناظر پر اعتراضات اُٹھاتے ہوئے پاکستان میں نمائش پر پابندی لگادی تھی۔
واضح رہے کہ شمعون عباسی کی فلم ’دُرج‘ کی کہانی پاکستان کے علاقے بھکر سے پکڑے گئے دو آدم خور بھائیوں کے گرد گھومتی ہے جو قبر سے مردہ لاشیں نکال کر ان کا گوشت پکا کر کھا جاتے تھے اور آخر میں پاکستان میں ’آدم خوری‘ سے متعلق قوانین نہ ہونے کے باعث انہیں صرف 2 سال کی سزا دی گئی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔