- ٹی20 ورلڈکپ؛ بابراعظم، رضوان امریکا میں اسلامک سینٹر کا دورہ کریں گے
- ڈاکوؤں کے پاس جدید اسلحہ ہے، مقابلے کیلیے حکومت ہتھیار خریدے گی، شرجیل میمن
- اوگرا نے گیس قیمتوں میں 10 فیصد کمی کردی
- پنجاب اسمبلی غیرقانونی بھرتی کیس میں پرویز الٰہی کی ضمانت منظور
- کیا کومیلا وکٹورینز کی اونر پی ایس ایل میں ٹیم خرید سکتی ہیں؟
- ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے مدد طلب کی تھی، امریکا
- شناخت سے محروم پاکستان کے بنگالی
- عزت کو لیکر کچھ زیادہ ہی حساس ہونا ڈپریشن کا خطرہ بڑھا دیتا ہے
- انسانی تاریخ کا امیر ترین شخص کون تھا؟
- ریلوے نے بعض ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کر دی
- پتھر پگھلا دینے والی گرمی میں کام کرنے والی ڈیوائس تیار
- ایرانی صدر کی آخری رسومات کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا
- ورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ ٹکٹس نے بیس بال کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
- پی ایس ایل فرنچائزز بورڈ سے خفا نظر آنے لگیں
- پاک انگلینڈ پہلا ٹی20 میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ
- اینجیلو میتھیوز ٹی20 ورلڈکپ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے
- ملازمین کی تنخواہیں 150 فیصد بڑھائی جائیں، ایکسپریس فورم
- موبائل فونز، ٹیلی کام مصنوعات کی درآمدات میں 438 فیصد اضافہ
- زرمبادلہ کے ذخائر میں 5.46 ارب ڈالر کا اضافہ، حجم 14.626 ارب ڈالر ریکارڈ
- ڈسکوز کی بہتری کیلیے انٹیلی جنس اداروں کی خدمات لینے کا فیصلہ
اسلام اقلیتوں کے تمام حقوق کا ضامن ہے، فہمیدہ مرزا
بدین: پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیہدہ مرزا نے کہا ہے کہ دین اسلام اور ہمارا آئین اقلیتوں کی جان، مال، عزت و قار اور تمام حقوق کا ضامن ہے۔
انھوں نے کہا کہ بھورو بھیل کی لاش کی بیحرمتی شرم ناک عمل ہے۔ اقلیتی برادری ہمارے معاشرہ کا اہم اور باعزت حصہ ہے،ان کی ہر سطح پر قانونی، سیاسی، اخلاقی اور مالی مدد کی جائے گی تاکہ ان میں پائی جانے والی احساس محرومی کو ختم کیا جائے۔ پینگریو واقع پر نہ صرف میں نے بلکہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی نوٹس لیا ہیاور پولیس اور انتظامیہ کو تمام تر قانونی اقدام کرنے کی ہدایت کی ہے۔
اس موقع پر سابق صوبائی وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا، رکن صوبائی اسمبلی حسنین مرزا، تنویر آرائیں، خلیل بھر گڑی، دلبر خواجہ اور دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ انھوں نے حاجی سائینو ملاح کی اہلیہ اور محمد شفیع بھٹی کی وفات پر تعزیت کی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔