- آپ اپنی آئینی حدود جانتے ہیں مگر تجاوز کئی گنا زیادہ ہوتا ہے، مولانا فضل الرحمٰن
- فیصل آباد میں شوہر نے دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
- وزیراعظم نے گندم درآمد کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی
- لاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث خراسانی گروپ کا کارندہ گرفتار
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: فتح کو ترسی پاکستان ٹیم نے جیت کا ذائقہ چکھ لیا
- ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارت بند کردی
- پاکپتن میں سفاک شوہر اور سسرالیوں نے گھر نام نہ کرنے پر خاتون کو زہر دے دیا
- ایران نے امریکی و برطانوی حکام اور کمپنیوں پر پابندی لگادی
- محمود اچکزئی کا سابق نگران وزیر اور ڈی سی کوئٹہ کو 20 ارب ہرجانے کا نوٹس
- مینڈیٹ نہ ملنے کی وجہ سے نواز شریف وزارت عظمی سے پیچھے ہٹ گئے، محمد زبیر
- آڈیو لیکس کیس، آئی بی کا بینچ پر اعتراض کی درخواست واپس لینے کا فیصلہ
- لاہور: پارکوں میں جوڑوں کی وڈیوز بنا کر وائرل کرنے والے وکیل کا لائسنس معطل
- کراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید 6 ماہ کی توسیع منظور
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں اضافہ، 8 ارب ڈالر کی سطح پر آگئے
- شدید گرمی کی لہر نے جنوبی ایشیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا؛ اسکول بند
- پنجاب میں سرکاری محکموں میں بھرتی اور دیگر سہولیات کیلیے خصوصی افراد کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز
- حماس کی حمایت پر برطانوی پولیس افسر کو آئندہ ماہ سزا سنائی جائے گی
- جنوبی وزیرستان کے سیشن جج کے اغواء میں ملوث تین دہشت گرد ہلاک،آئی ایس پی آر
- تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری
کرکٹ کھیلتے وقت بھی میراجذبہ فوجی والا ہوتا تھا، جاوید میاں داد
لاہور: سابق قومی کپتان جاوید میانداد نے فوجی کیپ پہننے کی وجہ بتا دی، ان کا کہنا ہے کہ اگرمیں کرکٹر نہ بنتا تو فوج میں ہی جاتا، کرکٹ کھیلتے وقت بھی جذبہ فوجی والا ہوتا تھا، میں نے یہ دکھایا کہ ملک کے لیے کیسے لڑا جاتا ہے۔
اپنے ایک انٹرویو میں جاوید میانداد نے کہا کہ پاک فوج کی مکمل حمایت کرتا ہوں اور اسے کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے فوجی کیپ پہنتا ہوں، جب ان سے پوچھا گیا کہ انہوں نے یہ کیپ کیا بھارتی کرکٹرز کے فوجی کیپ پہننے کے جواب میں پہنی، تو جاوید میانداد کا جواب تھا میں نے کرکٹ کسی کو دیکھ کر نہیں سیکھی۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ پنڈی ٹیسٹ دیکھنے کے لیے بطور مہمان مدعو کرنے پر چیئرمین پی سی بی احسان مانیکا شکرگذار ہوں۔ یاد رہے کہ جاوید میانداد نے صدر مملکت سے ملاقات اور راولپنڈی ٹیسٹ کے دوران فوجی کیپ سر پر سجا رکھی تھی، شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد نے جاوید میانداد کے پاک فوج کے ساتھ اس جذبے کو خوب سراہا اور ان کے ساتھ نہ صرف ہاتھ ملایا بلکہ جی بھر کر سیلفیاں بھی بنائیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔