- بابراعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، یونس خان
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 10 پیسے مہنگا
- فیصل واؤڈا نے جسٹس اطہر من اللہ کے خلاف سینیٹ میں تحریک استحقاق جمع کرادی
- آسٹریلیا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا
- وزیراعظم شہباز شریف کل ایرانی صدر کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے تہران جائیں گے
- اب کوئی بھی یوپی کی سڑکوں پر نماز پڑھنے کی ہمت نہیں کرتا؛ وزیراعلیٰ اترپردیش
- پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان رؤف حسن ’خواجہ سراؤں‘ کے حملے میں زخمی
- ایف بی آر کی ملی بھگت سے اربوں روپے ٹیکس چوری ہورہا ہے، خواجہ آصف
- نان فائلرز کی 3 ہزار 400 سے زائد سمز بلاک کی جا چکی ہیں، ایف بی آر
- ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کی اعلیٰ سطح کی تحقیقات کا آغاز
- 60 سال سے امریکا میں رہ رہے شخص کو اپنے شہری نہ ہونے کا انکشاف
- الٹراپروسیسڈ غذائیں بچوں کی قلبی صحت کے لیے خطرات رکھتی ہیں، تحقیق
- انٹرنیٹ پر موجود مواد غائب ہو رہا ہے، تحقیق
- برطانوی میڈیا کی اسرائیلی اسپتالوں میں فلسطینیوں سے انسانیت سوز سلوک کی تصدیق
- فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ میں خامیوں پر کابینہ کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ
- حکومت مخالف تحریک کیلئےاسد قیصر اور فضل الرحمان میں خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف
- سنگاپور ایئرلائن طیارے میں شدید جھٹکوں سے1 مسافر ہلاک اور 30 زخمی
- دہری شہریت والے ججز پر پابندی کیلئے بل قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع
- چیمپئینز ٹرافی 2025؛ ون ڈے یا ٹی20 فارمیٹ! تبدیلی پر غور شروع
- ٹیریان وائٹ کیس : عمران خان کو نااہل قرار دلانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار
گھارو پریس کلب پر منشیات فروشوں کا حملہ، اندھا دھند فائرنگ
گھارو: گھارو پریس کلب پر منشیات فروشوں کا حملہ، فائرنگ، صحافیوں کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکیاں۔ ضلع بھر کی صحافی برادری سراپا احتجاج، ملزمان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔
گھارو پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب بدنام زمانہ منشیات فروش گڈو چانڈیو اور اقبال چانڈیو نے نشے میں دھت ہوکر گھارو پریس کلب پر فائرنگ شروع کردی تاہم صحافی معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ پریس کلب کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔ ملزمان صحافیوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے۔
واقعے کی خبر سنتے ہی ضلع بھر کی صحافی برادری سراپا احتجاج بن گئی۔ دوسری جانب گھارو پولیس نے صحافیوں کی مدعیت میں رپورٹ درج کرکے مختلف مقامات پر چھاپے مارکر اور واقعہ میں ملوث ایک ملزم اقبال چانڈیو کو گرفتار کرکے لاک اپ کردیا جبکہ دوسرے ملزم کی تلاش جاری ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔