- آپ اپنی آئینی حدود جانتے ہیں مگر تجاوز کئی گنا زیادہ ہوتا ہے، مولانا فضل الرحمٰن
- فیصل آباد میں شوہر نے دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
- وزیراعظم نے گندم درآمد کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی
- لاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث خراسانی گروپ کا کارندہ گرفتار
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: فتح کو ترسی پاکستان ٹیم نے جیت کا ذائقہ چکھ لیا
- ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارت بند کردی
- پاکپتن میں سفاک شوہر اور سسرالیوں نے گھر نام نہ کرنے پر خاتون کو زہر دے دیا
- ایران نے امریکی و برطانوی حکام اور کمپنیوں پر پابندی لگادی
- محمود اچکزئی کا سابق نگران وزیر اور ڈی سی کوئٹہ کو 20 ارب ہرجانے کا نوٹس
- مینڈیٹ نہ ملنے کی وجہ سے نواز شریف وزارت عظمی سے پیچھے ہٹ گئے، محمد زبیر
- آڈیو لیکس کیس، آئی بی کا بینچ پر اعتراض کی درخواست واپس لینے کا فیصلہ
- لاہور: پارکوں میں جوڑوں کی وڈیوز بنا کر وائرل کرنے والے وکیل کا لائسنس معطل
- کراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید 6 ماہ کی توسیع منظور
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں اضافہ، 8 ارب ڈالر کی سطح پر آگئے
- شدید گرمی کی لہر نے جنوبی ایشیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا؛ اسکول بند
- پنجاب میں سرکاری محکموں میں بھرتی اور دیگر سہولیات کیلیے خصوصی افراد کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز
- حماس کی حمایت پر برطانوی پولیس افسر کو آئندہ ماہ سزا سنائی جائے گی
- جنوبی وزیرستان کے سیشن جج کے اغواء میں ملوث تین دہشت گرد ہلاک،آئی ایس پی آر
- تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری
مودی پاک بھارت کرکٹ روابط کی بحالی میں رکاوٹ ہیں، شاہد آفریدی
لاہور: شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ نریندر مودی پاکستان سے کرکٹ روابط کی بحالی میں رکاوٹ ہیں۔
آفریدی نے ٹیموں کی تعداد بڑھانے کے ساتھ مزید شہروں میں بھی میچز کرانے کی تجویز دی، آل راؤنڈر کے مطابق جب تک نریندر مودی بھارت کے وزیراعظم ہیں روایتی حریف ٹیموں کی سیریز ممکن نہیں۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کو خصوصی انٹرویو میں شاہد آفریدی نے کہا کہ پی ایس ایل پاکستان میں مکمل واپس لانے کا کریڈٹ پی سی بی کو جاتا ہے۔
آفریدی نے کہا اس سے لیگ مزید مضبوط اورساکھ بڑھے گی، چار شہروں میں میچزکھلاڑیوں کیلیے بھی بہت زبردست بات ہے، انھوں نے کہا کہ پی ایس ایل میں ٹیموں کی تعداد کے ساتھ دائرہ کاربھی مزید شہروں تک بڑھانا چاہیے۔
اپنی فٹنس اور پرفارمنس کے سوال پر شاہد آفریدی نے کہا کہ میں ملتان سلطانزکا حصہ بن کرخوش ہوں، لوگ اس ٹیم کو زیادہ اہمیت نہیں دے رہے لیکن ہمارے پاس موجود باصلاحیت پلیئرزکسی بھی ٹیم کوہرا سکتے ہیں۔
میری فٹنس اورفارم بھی خاصی بہتری ہے، اس کا اندازہ لاہورقلندرزکیخلاف پہلے میچ سے سب کوہوگیا، کوشش ہوگی کہ اگلے میچز میں بھی شائقین کی توقعات پر پورا اتروں۔
ایک سوال پر آل راؤنڈر نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پاکستان سے کرکٹ روابط کی بحالی میں رکاوٹ ہیں، جب تک وہ برسراقتدار ہیں دونوں ملکوں کے مابین دوطرفہ سیریزنہیں ہوپائے گی، ہمیں مودی کی ذہنیت سمجھنی چاہیے جو پاکستان کے حوالے سے بہت منفی ہے، ایک انسان کی وجہ سے دونوں ملکوں کے تعلقات خراب ہورہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔