- ٹی 20 کرکٹ ورلڈکپ میں شرکت کیلیے قومی ٹیم لندن سے امریکا پہنچ گئی
- سی پی این ای کے سالانہ انتخابات، ارشاد احمد صدر، اعجاز الحق سیکریٹری جنرل منتخب
- وزیراعظم کا بیان غلط قرار، پیٹرول کی قیمت میں صرف 4 روپے 74 پیسے کی کمی
- ایف بی آر کو ٹیکس ہدف کے حصول میں شارٹ فال کا سامنا
- رواں مالی سال کے ترقیاتی بجٹ میں 233 ارب روپے کی کٹوتی کی گئی، رپورٹ
- یورپ کی جانب سے پاکستان پرعائد سفری پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ نہ ہوسکا
- وزیراعظم کا دورہ چین؛ ہماری دوستی وقت کی کسوٹی پر کھڑی رہی ہے، چینی وزارت خارجہ
- جرمنی؛ اسلام مخالف رہنما پر حملہ کرنے والے شخص کو پولیس نے گولی ماردی
- انسداد دہشت گردی عدالت کا بانی پی ٹی آئی کو 28 جون کو پیش کرنے کا حکم
- عراق میں 8 ملزمان کو پھانسی دیدی گئی
- آئندہ کوئی بھی پوسٹ بانی پی ٹی آئی کی اجازت کے بغیر نہیں ہوگی، علی محمد خان
- مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگانے کے الزام میں 3 افراد گرفتار
- لاہور میں اسلحے کے زور پر بکرے چھیننے والے ملزمان گرفتار
- بھارت میں قیامت خیز گرمی؛ ہیٹ اسٹروک سے 19 افراد ہلاک
- وزیراعلیٰ گنڈا پور کا صوبے کی 4 ہزار مستحق بچیوں کی اجتماعی شادی کا فیصلہ
- کراچی؛ گرمی کی لہر جاری، ہفتے کو پارہ 42 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے
- فلیونائیڈ سے بھرپور غذائیں ذیا بیطس کے خطرات کم کرتی ہیں، تحقیق
- شادی کے 12 دن بعد پتا چلا کہ بیوی مرد ہے؛ شوہرتھانے پہنچ گیا
- لکڑی سے بنا ماحول دوست سیٹلائٹ ستمبر میں لانچ کیا جائے گا
- ایل پی جی کی قیمت میں مزید کمی
نسٹ نے ٹیسٹنگ کٹس، کامسیٹس نے وینٹی لیٹر بنالیا
اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے نسٹ نے ٹیسٹنگ کٹس جبکہ کامسیٹس نے اپنا وینٹی لیٹر بنالیا تاہم سستے اور معیاری وینٹی لیٹرز جلددستیاب ہوں گے۔
وفاقی وزیر فواد چوہدری نے جمعرات کو کامسٹیک ہیڈکوارٹرز میں طبی آلات و مصنوعات کی نمائش کے موقع پر خطاب میں کہاپاکستان نے کورونا کے کیسز سامنے آتے ہی طبی سامان کی تیاری کا منصوبہ بنایا اور قلیل وقت میں بہترین مصنوعات تیار کی ہیں جن سے نہ صرف اپنی ضرورت پوری بلکہ برآمد بھی کی جاسکتی ہیں،جو این۔ 95 ماسک 1100 کا منگواتے تھے وہ 90 روپے میں تیار کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا 26 فروری کو پاکستان میں کورونا کے دو کیس سامنے آئے اس وقت ہم طبی آلات اور سامان نہیں بنارہے تھے،بھاری مالیت کے طبی آلات و مصنوعات بیرون ملک سے درآمد کی جاتی تھیں۔ پوری دنیا میں وبا پھیلنے کے باعث ان کی قلت ہوگئی، امریکا، فرانس جیسے ملکوں میں ڈاکٹرز کیلئے طبی آلات و مصنوعات کی قلت پر احتجاج ہورہا تھا ،ہم نے اس صورت حال میں کوشش کی کہ خود یہ بنائیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔