- سندھ حکومت میں اختلافات کی تردید، مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ برقرار رکھنے کا فیصلہ
- کرغزستان سے مزید پاکستانی طلبا کو لانے کیلیے دو خصوصی پراوزیں شیڈول
- لیاری میں جائیداد کے تنازع پر بھتیجے نے چچا کو قتل کردیا
- ہتک عزت قانون کی منظوری پر ایچ آر سی پی کا سخت اظہار تشویش
- خلیج بنگال میں رواں سال کا پہلا سمندری طوفان بننے کا امکان
- کراچی میں ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات
- کراچی؛ کمسن بچی کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے والے ملزمان گرفتار
- وزیراعلیٰ کی کوئٹہ پریس کلب کو تالا ڈالنے والوں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی
- اسحاق ڈار کی ڈپٹی وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر
- الیکٹرانک کرائم ایکٹ پر سیاسی مفاہمت پیدا کرنے کیلیے کمیٹی تشکیل
- پولٹری سیکٹر میں باہمی گٹھ جوڑ کے ذریعے چوزوں کی قیمت کے تعین کا انکشاف
- ابراہیم رئیسی کی جگہ بننے والے نئے عبوری صدر کون ہیں؟
- تیزگام ایکسپریس میں پریمیئم لاؤنج ڈائننگ کار کی سہولت فراہم
- جھوٹی خبر پر 30 لاکھ ہرجانہ، پنجاب اسمبلی میں ہتک عزت قانون منظور
- کراچی: نیو سبزی منڈی میں ڈاکو منشی سے 25 لاکھ روپے چھین کر فرار
- اسرائیل کا شام میں ایران کے ٹھکانوں پر حملہ؛ 6 اہلکار جاں بحق
- چین کے پرائمری اسکول میں چاقو بردار خاتون کا طلبا پر حملہ؛ 2 ہلاک اور 10 زخمی
- وزیراعظم کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ، ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ کے انتقال پر تعزیت
- خطرہ محسوس ہونے پر مرنے کی اداکاری کرنے والی چیونٹیاں
- جاپان میں ریکونز نے تباہی مچادی
بھارت کے معروف موسیقاروگلوکار واجد علی انتقال کرگئے
ممبئی: بالی وڈ کی مقبول موسیقار جوڑی ساجد واجد کے رکن واجد علی 42 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق موسیقار واجد علی طویل عرصے سے گردے کے مرض میں مبتلا تھے، اور وہ طبعیت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے پچھلے 4 دنوں سے وہ وینٹی لیٹر پر تھے۔
https://twitter.com/salim_merchant/status/1267187747506315264
بالی ووڈ کے معروف گلوکار وموسیقار سلیم مرچنٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر واجد علی کی موت کی خبر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ مقبول موسیقار جوڑی ساجد واجد کے رکن واجد علی کی موت سے بہت دکھی اور حیران ہوا ، آپ کے جانے سے ہماری انڈسٹری کو بہت بڑا نقصان پہنچا ہے۔
Terrible news. The one thing I will always remember is Wajid bhai's laugh. Always smiling. Gone too soon. My condolences to his family and everyone grieving. Rest in peace my friend. You are in my thoughts and prayers.@wajidkhan7
— PRIYANKA (@priyankachopra) May 31, 2020
بھارتی ادکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی ٹوئٹ میں واجد علی کی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں ایک چیز ہمیشہ یاد رکھوں گی وہ ہے واجد علی کی ہنسی، جو ہر وقت مسکراتے رہتے تھے لیکن ہمیں بہت جلد چھوڑ کر چلے گئے، آپ ہمیشہ دعاوں میں یاد رہوگے۔
Very sad news for us all.. the most talented Singer and Composer who has given so many hits to the industry my big brother @TheSajidWajid just left us ..May Allah bless his soul, Rest in peace. Love you always and miss you brother. Your music is evergreen.. pic.twitter.com/jjGclJEc5d
— King Mika Singh (@MikaSingh) June 1, 2020
معروف بھارتی گلوکار مکا سنگھ نے بھی ٹوئٹ میں کہا کہ بہت افسوسناک خبر موصول ہوئی ہے کہ بالی ووڈ انڈسٹری کو بہت سے ہٹ گانے دینے والے بہت ہی باصلاحیت موسیقاروگلوکار واجد علی ہمیں چھوڑ کر چلے گئے۔
واضح رہے معروف طبلہ نواز استاد شرافت علی خان کے بیٹے تھے اور واجد علی نے حال ہی میں بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کے گانے ’بھائی بھائی‘ کی کمپوزنگ دی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔