- لاہور میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامی مظاہرین کا شور شرابا
- کراچی میں اُدھار نہ دینے پر 60 سالہ دُکان دار قتل
- خیبر؛ پولیس پر حملوں اور طلبہ کے اغوا میں ملوث انتہائی مطلوب دہشتگرد مارا گیا
- جسٹس بابر آڈیو لیکس کیس سے الگ ہوجائیں، چار اداروں نے متفرق درخواست دائر کردی
- وزیر پیداوار کا سرسبز یوریا کی قیمت میں اضافے کا سخت نوٹس
- اسلام آباد میں غیر ملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل فورس بنانے کا فیصلہ
- پنجاب پولیس کی خاتون افسر عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب
- لاہور ائرپورٹ؛ تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200 نایاب کچھوے برآمد
- امتحانات میں ناکامی کی عمومی وجوہات
- پختونخوا میں بارشیں جاری، گندم کی فصلیں بری طرح متاثر
- کوچنگ کمیٹی کی سربراہی ’ناتجربہ کار‘ کے سپرد
- PSOکا مالی سال 2024کے9ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافع
- وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو ’برصغیر‘ کا مسئلہ قرار دے دیا
- فخرزمان میچ فنش نہ کرنے پر کف افسوس ملنے لگے
- ہیڈ کوچ اظہر محمود نے شکست میں بھی مثبت پہلو تلاش کرلیے
- راشد لطیف نے ٹیم کی توجہ منتشر ہونے کا اشارہ دیدیا
- اسرائیلی بمباری میں شہید حاملہ خاتون کی بعد از وفات پیدا ہونے والی بیٹی بھی چل بسی
- تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد
- اُلٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
- امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پر آگئی
خاتون ٹک ٹاک اسٹار کو لائیواسٹریمنگ کے دوران سابق شوہر نے پٹرول چھڑک کر آگ لگادی
بیجنگ: چین کی معروف خاتون وی لاگر کو ان کے سابق شوہر نے اُس وقت پٹرول چھڑک کر نذر آتش کردیا جب وہ سوشل میڈیا پر لائیو اسٹریمنگ کر رہی تھیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے سیچوان میں 30 سالہ ٹک ٹاک اسٹار لامو 14 ستمبر کو لائیو اسٹریمنگ کر رہی تھیں کہ اُن کے سابق شوہر نے پہلے چاقو کے وار کیئے اور پھر پٹرول چھڑک کر آگ لگادی۔ خاتون کے ٹک ٹاک پر 8 لاکھ 85 ہزار فالورز تھے۔
ٹک ٹاک اسٹار کا جسم 90 فیصد تک جھلس گیا تھا انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں دو ہفتے زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ دیا۔ سابق شوہر تینگ مفرور ہے۔ خاتون ٹک ٹاک اسٹار نے گھریلو تشدد کے باعث چند ماہ قبل ہی شوہر سے طلاق لی تھی۔
لامو کے دو بیٹے تھے، طلاق کے بعد عدالت کے حکم پر ایک بیٹا ماں اور ایک باپ کے ساتھ رہ رہا ہے تاہم شوہر دوبارہ شادی کے لیے ڈراتا دھمکاتا رہتا تھا اور انکار کی صورت میں اپنے پاس موجود بیٹے کو قتل کرنے کی دھمکیاں دے رہا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔