- کھارادر میں گارڈ کے سر پر ہتھوڑا مار کر پستول چھین لیا گیا، ویڈیو وائرل
- ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، سندھ پولیس کی نئی گاڑیوں کے لیے کروڑوں کے فنڈز منظور
- کوئٹہ سریاب روڈ پر پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک
- مسافروں کی حفاظت کیلیے ہر گاڑی میں ایک اہلکار سوار ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان
- لاہور میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی تیز رفتار گاڑی نے اکلوتے بچے کو کچل ڈالا
- گندم درآمد اسکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کو طلب کرنے کی تردید
- فیصل کریم کنڈی نے گورنر کے پی کا حلف اٹھا لیا، وزیراعلیٰ کی تقریب میں عدم شرکت
- پاکستانی نژاد صادق خان ریکارڈ تیسری مرتبہ لندن کے میئر منتخب
- وفاقی حکومت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدے گی، وزیراعظم
- باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی اور پڑوسی کے لڑکے کو قتل کردیا
- شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
- فواد چوہدری 9 مئی سے جڑے 8 مقدمات میں شامل تفتیش
- آڈیو لیکس کیس میں آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری، جرمانہ عائد
- ملازمت کے امیدوار کا آجر کو سی وی دینے کا انوکھا طریقہ
- اے آئی ٹیکنالوجی ایمرجنسی صورتحال میں مفید نہیں، ماہرین
- ایف بی آر میں کرپٹ عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم
- باکسر عامر خان کو پاک فوج نے اعزازی کیپٹن کے رینکس سے نواز دیا
- ایپل کی آئی فون صارفین کو مشکل سے نکالنے کے لیے کوشش جاری
- پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار
- عالمی عدالت انصاف امریکا و اسرائیل کی دھمکیوں پر برہم، انصاف میں مداخلت قرار دے دیا
پاکستان کیلیے اعزاز، نوجوان تن ساز آرنلڈ کلاسک 2021ء کے لیے پھر منتخب
کراچی: پاکستان کو عالمی باڈی بلڈنگ میں ایک اور اعزاز حاصل ہوگیا، نوجوان تن ساز عبدالمالک کو عالمی تن سازی کے مقابلے آرنلڈ کلاسک 2021ء کے لیے منتخب کرلیا گیا۔
یہ مسلسل تیسرا سال ہے کہ عبدالمالک کو آرنلڈ کلاسک کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ یہ مقابلے 4 سے 7 مارچ تک امریکا کے شہر اوہایو میں منعقد ہوں گے۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے عبدالمالک نے پہلی مرتبہ 2019ء میں عالمی تن سازی کے مقابلے میں شرکت کرتے ہوئے چوتھی پوزیشن حاصل کی تھی جبکہ رواں سال عبدالمالک ورلڈ کلاسک میں تیسرے نمبر پر رہے۔
وہ گزر اوقات کے ساتھ کراچی کے بازاروں میں خواتین کے پرس فروخت کرتے رہے اور تن سازی کے اخراجات پورا کرنے کے لیے فٹنس ٹرینر حیثیت سے بھی خدمات انجام دیتے رہے۔
شکاگو سے نمائندہ ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالمالک کا کہنا ہے کہ انہوں نے عالمی مقابلوں میں شرکت کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے اور وہ کامیابی کے لیے بہت پرامید ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔