- عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے این آر او چاہتے ہیں جو انہیں نہیں ملنا، عظمی بخاری
- برطانیہ؛ بچیوں کیساتھ جنسی زیادتی پر 24 ملزمان کو 346 سال قید
- خراب پرفارمنس؛ صائم، عثمان، اعظم خان کا مستقبل کیا ہوگا؟ کپتان کا بیان آگیا
- کراچی میں دیوروں کے ہاتھوں بھابھی قتل
- کراچی اور بلوچستان پولیس کو مطلوب بی ایل اے کا دہشتگرد ساتھی سمیت گرفتار
- رشتے دار کو خون دینے اسپتال آنے والا نوجوان حادثے میں جاں بحق
- امریکی جامعات میں اسرائیل مخالف مظاہرین پر پولیس کا حملہ؛ متعدد طلبا زخمی
- ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ میں مختلف ممالک کا اظہار دلچسپی
- ایف بی آر کے گریڈ 20 تا 22 کے 36 افسروں کے تقرر و تبادلے
- ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی ناکامی کی تحقیقات کیلیے کمیٹی قائم
- پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
- آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا امکان
- ٹی20 ورلڈکپ؛ بازید خان نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیا
- خیبر پختونخوا؛ تحصیل کونسل کے چیئرمینز کی 6خالی نشستوں پر پولنگ جاری
- غیر ملکی ماہرین کی خدمات کیلیے قوانین میں نرمی کی سمری منظور
- یوٹیوب کا اشتہارات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائش
- چھاتی کے کینسر سے شفایاب افراد میں دوبارہ کینسر کا خطرہ ہوتا ہے، تحقیق
- قلیل ترین مدت میں سب سے زیادہ درختوں کو گلے لگانے کا عالمی ریکارڈ
- پہلے اوور میں 50 وکٹیں، شاہین آفریدی دنیا کے پہلے بولر بن گئے
- شعیب اختر کا ورلڈکپ ٹرافی کے ہمراہ آٹو رکشہ پر اسٹیڈیم کا چکر
اگلا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت سے یو اے ای منتقل ہونے کا امکان
پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد غیر یقینی دکھائی دے رہا ہے۔
پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا ہے کہ بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد غیر یقینی دکھائی دے رہا ہے، کورونا کی وجہ سے حالات اس کیلیے سازگار نہیں لگ رہے، آئندہ سال ہونے والا میگا ایونٹ یواے ای میں کروائے جانے کا امکان ہے۔
وسیم خان سے سوال کیا گیا کہ بھارت آئندہ سال کی پہلی سہ ماہی میں آئی پی ایل اور انگلینڈ کی میزبانی کا بھی تو پلان بنارہا ہے، انہوں نے کہا کہ حقیقی تصویر اپریل میں سامنے آجائے گی۔انہوں نے کہا کہ فی الحال حالات سیاسی پاکستان اور بھارت کے مابین باہمی سیریز کیلیے سازگار نظر نہیں آتے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔