- تحریک انصاف کے بیک ڈور کسی سے مذاکرات نہیں ہورہے، بیرسٹر گوہر
- سکھوں کے حقوق اور آزادی کیلیے آواز بلند کرتے رہیں گے؛ کینیڈی وزیراعظم
- پنجاب سے گزشتہ سال ڈھائی ہزار بچے اغوا، 891 جنسی زیادتی کا نشانہ بنے
- اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم کے مستعفی ہونے کا امکان
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
- ہم پاکستان کو سرمایہ کاری اور تجارت کے حوالے سے ترجیح دے رہے ہیں، سعودی وزیر تجارت
- لاپتا افراد کے اہل خانہ کے دکھ کا کسی کو احساس ہی نہیں، سندھ ہائیکورٹ
- کے الیکٹرک نے بجلی کے نرخ میں 19 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست دیدی
- بشام میں چینی انجینئرز بس حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد گرفتار
- غزہ صورت حال؛ امریکی وزیر خارجہ اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
- چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا پی ٹی آئی کو اسمبلیوں سے استعفے کا مشورہ
- کراچی میں اگلے 3روز گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
- پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
- غیر استعمال ریلوے اسٹیشنز اور یارڈز کی اراضی لیز پر دینے کا فیصلہ
- ملکی معیشت عالمی اتارچڑھاؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے، جمیل احمد
- عالمی عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
- جسٹس بابر ستار نے خود کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیں
- خون دیجیے، زندگی بچائیے
- چینی وفد پاکستان آگیا، 4 ارب یوآن سرمایہ کاری کرے گا
- شرح سود کا تعین، مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شیروف کا اصل نام کیا ہے؟
ممبئی: بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شیروف کا اصل نام جے ہیمنت تھا اور بہت ہی کم لوگ یہ راز جانتے ہیں۔
بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شیروف کو کون نہیں جانتا، بہت ہی کم وقت میں انہوں نے نہ صرف اپنی پہچان بنائی بلکہ متعدد سپر ہٹ فلمیں بھی دیں، یہ بات تو سب جانتے ہیں کہ ٹائیگر شیروف بالی ووڈ کے مشہور اداکار جیکی شیروف کے بیٹے ہیں تاہم یہ راز کوئی نہیں جانتا کہ ٹائیگر شیروف کا اصل نام کیا ہے۔
ایک انٹریو میں بھارتی اداکار نے اس راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ ان کا اصل نام جے ہیمنت ہے، ان کے والدین نے پیدائش کے بعد ان کا نام جے ہیمنت رکھا تھا تاہم بچپن میں وہ بالکل ٹائیگر کی طرح کاٹ لیا کرتے تھے اسی وجہ سے جیکی شیروف نے انہیں ٹائیگر شیروف کا نام دیا تھا اور لوگ انہیں اسی نام سے جاننے لگے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔