- کراچی؛ پیپلزبس سروس میں اسمارٹ کارڈ سے ادائیگی کا نظام متعارف
- محسن نقوی کی اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت
- پولیس کی زمینوں پر پیٹرول پمپ، دکانیں، فلیٹ اور دفاتر کی تعمیر کا انکشاف
- ضبط کی جانیوالی اسمگل گاڑیوں کی کم قیمت پر نیلامی کا انکشاف
- 9 ماہ میں 6.899 ارب ڈالرکی غیرملکی معاونت موصول
- پاکستان کے اخراجات آمدنی سے زیادہ ہیں، عالمی بینک
- کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث 3 بھارتی شہری گرفتار
- سمیں بلاک کرنے میں رکاوٹ بننے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- پی آئی اے کی خریداری میں مقامی سرمایہ کاروں کی بھی دلچسپی
- شعبۂ صحت میں پاکستان کا اعزاز، ڈاکٹر شہزاد 100 عالمی رہنماؤں میں شامل
- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ کوچنگ اسٹاف کا اعلان ہوگیا
- ایف بی آر کا وصولیوں کیلیے جامع حکمت عملی وضع کرنیکا فیصلہ
- نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
- ’’اگر پاکستان ہارا تو ملبہ ہیڈ کوچ کرسٹن پر گرایا جائے گا‘‘
- انگلینڈ کے 20 سالہ کاؤنٹی اسپنر جوش بیکر کی اچانک موت
- ایف آئی اے ملازمین کے کنٹریکٹ میں توسیع نہ ہونے کیخلاف درخواست خارج
- پی ایس ایل9؛ بورڈ بعض اسٹیک ہولڈرز سے واجبات کا منتظر
- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی ٹیم کا مختصر ٹریننگ کیمپ شروع
- سندھ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، پولیس کیخلاف شکایات سب سے زیادہ
- لکی مروت؛ پولیس اہلکار کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد
دلیر مہندی کو بھی میشا شفیع اور علی پرویز کا گانا بھا گیا
کراچی: بھارتی گلوکار دلیر مہندی کو بھی میشا شفیع اور گلوکارعلی پرویز مہدی کا کوک اسٹودیو کے لیے گایا گیا گانا ’’گل سن‘‘ بھاگیا۔
گلوکار علی پرویز مہدی نے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دلیر مہندی ان کے اور میشا شفیع کے گانے کی تعریف کرر ہے ہیں۔ دلیر مہندی ویڈیو میں کہتے نظر آرہے ہیں کوک اسٹوڈیو میں اس بار کمال ٹریک آیا ہے۔ مجھے بہت سالوں سے انتظار تھا کوئی ایسا وقت آئے کہ علی پرویز مہدی کی آواز لوگوں تک پہنچے۔ کاش پرویز مہدی صاحب اور علی پرویز کے دادا جی ہوتے تو اور بہت خوشی ہوتی۔
علی پرویز نے دلیر مہندی کی جانب سے اتنی زیادہ تعریف کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا اور میشا شفیع نے بھی یہ ویڈیو شیئر کرکے ان کا شکریہ ادا کیا۔
واضح رہے کہ کوک اسٹوڈیو کے حالیہ سیزن کی دو اقساط نشر ہوچکی ہیں ۔’’گل سن‘‘ گانا دوسری قسط میں نشر کیا گیا ہے۔
https://twitter.com/itsmeeshashafi/status/1338522293048397831
https://www.youtube.com/watch?v=HF__XxIvGlA
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔