- آئی ایم ایف نے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
- پاکستان، آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کیلیے ہر ممکن مدد فراہم کرے گا، آصف زرداری
- کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
- لاہور: گندم کی خریداری نہ ہونے پر احتجاج کرنے والے کسان گرفتار
- اسلام آباد میں غیرملکی خاتون سیاح کو لوٹنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار
- کراچی پولیس کا اغوا برائے تاوان کا ایک اور کیس سامنے آگیا
- اے ایس پی شہر بانو نقوی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، تصاویر وائرل
- انتخابی نتائج کیخلاف جماعت اسلامی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان
- ضلع خیبر: سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
- وکیل کے قتل میں مطلوب خطرناک اشتہاری آذربائیجان سے گرفتار
- ملکی معیشت میں بہتری کے لیے بڑے پیمانے پر اصلاحات کرنے جارہے ہیں، وزیراعظم
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
- کراچی میں گرمی کی لہر برقرار، منگل کو پارہ 40 تک جانے کا امکان
- سعودی عرب میں لڑکی کو ہراساں کرنے پر بھارتی شہری گرفتار
- رجب طیب اردوان پاکستان کے سچے اور مخلص دوست ہیں، صدر مملکت
- کراچی: او اور اے لیول امتحانات میں بدترین بد انتظامی سے ہزاروں طلبہ اذیت کا شکار
- عجیب و غریب ڈیزائن کی حامل گاڑیاں
- سرجری سے انکاری معمر افراد کیلئے انتباہ
- صوتی آلودگی کے پرندوں پر مرتب ہونے والے سنگین اثرات
- شہباز شریف اور بلاول حکومت پی ٹی آئی کے حوالے کردیں، فضل الرحمان
پی ایس ایل کے نئے ترانے نے شائقین کرکٹ کو پھر مایوس کردیا، سوشل میڈیا پر تنقید
کراچی: پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا ترانہ ریلیز ہوتے ہی ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرتا رہا جس میں شائقین کرکٹ نے بھرپور تنقید کی اور گلوکار علی ظفر سے نیا گانا ریلیز کرنے کا مطالبہ کیا۔
پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے لیے آفیشل اینتھم ’گروو میرا‘ ریلیز کردیا گیا تاہم سوشل میڈیا پر ٹرینڈ سے معلوم ہوتا ہے کہ شائقین کرکٹ کو یہ زیادہ پسند نہیں آیا۔
رواں سال کا ترانہ فوک گلوکارہ نصیبو لعل، گلوکارہ آئمہ بیگ اور ہپ ہاپ اسٹارز ینگ اسٹنرز نے گایا تاہم مداحوں نے پی ایس ایل کا اب تک کا بدترین ترانہ قرار دیدیا۔
خیال رہے پاکستان سپر لیگ کے پہلے دوسرے اور تیسرے ایڈیشنز کے ترانے’’اب کھیل کر دکھا‘‘، ’’اب کھیل جمے گا‘‘ اور ’’دل سے جان لگا دے‘‘گلوکار علی ظفر نے گائے۔
علی ظفر کے یہ گیت بہت مقبول بھی ہوئے تاہم اس کے بعد سے اب تک کے ترانے تنازعات کا شکار رہے ہیں۔
پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کا ترانہ ’’کھیل دیوانوں کا‘‘ اداکار وگلوکار فواد خان نے گایا جس پر مداحوں کی جانب سے بہت تنقید کی گئی اور پی ایس ایل کے چاہنے والے علی ظفر کو یاد کرنے لگے۔
پانچویں ایڈیشن کا ترانہ ’’تیار ہیں‘‘ گلوکار علی عظمت، عاصم اظہر اور عارف لوہار نے ترانہ گایا لیکن وہ بھی شائقین کرکٹ کو پسند نہیں آیا اور اس پر علی عظمت اور علی ظفر کے دوران لفظی گولاباری بھی ہوئی۔
جس کے بعد علی ظفر نے اپنا گانا ’’میلا لوٹ لیا‘‘ ریلیز کیا جسے مداحوں نے ’’تیار ہیں‘‘ سے بہت اچھا قرار دیا۔
پی ایس ایل کا کے رواں سال کا ترانہ ’’گروو میرا‘‘ ریلیز ہوتے ہی لوگ ایک بار پھر سے علی ظفر کو یاد کررہے ہیں اور اس حوالے سے سوشل میڈیا پر مختلف میمز بھی شیئر کررہے ہیں۔
Ab kya ker diya mein ne?
— Ali Zafar (@AliZafarsays) February 6, 2021
دوسری جانب سوشل میڈیا پر متعدد بار ٹیگ کیے جانے پر علی ظفر نے بھی یہ موقع ہاتھ سے جانے نہ دیا اور ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ’’ اب کیا کردیا میں نے ؟
https://twitter.com/TejaniZaigham/status/1358080154828947457
ایک صارف نے علی ظفر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بھائی ایک اور ماسٹر پیس درکار ہے۔
https://twitter.com/RealisticTalha/status/1358080158566072323
ایک اور صارف نے پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن کے ترانے ’’تیار ہیں‘‘ کو رواں سال کے ترانے سے بہتر قرار دیا۔
https://twitter.com/iamzrai/status/1358316012278546434
دیگر صارفین نے پی ایس ایل کے نئے گیت پر ناپسندیدگی کا اظہار کچھ اس طرح کیا۔
https://twitter.com/ShAqeelrwp/status/1358312711944249344
https://twitter.com/waleedqadri18/status/1358299725930389508
Seeing the level of #psl6anthem after #AliZafar. Now waiting this man to sing next one #PSL6 #pslanthem2021 #PSL2021 pic.twitter.com/31EjBPUVeD
— Kamran Sarwar (@KamranSarwar98) February 7, 2021
https://twitter.com/HaMMad_MuGhal90/status/1358107648223281158
(*PLAYS PSL ANTHEM*)
EVERYONE:#PSL6 #pslanthem2021 pic.twitter.com/UFdgLAu6bt— Hamza Khalid (@hamza__khalid1) February 7, 2021
Me after listening #pslanthem2021 pic.twitter.com/YWlhWnMtVk
— D U A A ☻ (@DuaaI1421) February 7, 2021
https://twitter.com/InteractToKarlo/status/1358300806747992064
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔