- عمران خان نے پارٹی قیادت کو اسٹیبلمشنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی
- سپریم کورٹ کا ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم
- طارق بگٹی کی صدر پی ایچ ایف تعیناتی کی تصدیق
- وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
- کسی بھی مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دیا جائے،اسلام آباد ہائیکورٹ کی سپریم کورٹ کو تجاویز
- پنجاب اور لاہور کے بیشتر اضلاع میں آج تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان
- امریکا کی طرح پاکستانی یونیورسٹیز میں بھی غزہ مہم کا اعلان
- پاور ڈویژن نے سولر پاور پر ٹیکس کی خبروں کو جھوٹ قرار دیدیا
- وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ
- ارشدشریف قتل کیس؛ حامد میر کا جوڈیشل کمیشن کے قیام کیلیے عدالت سے رجوع
- جو جج پرفارم نہیں کر رہا اسے نکال کر باہر پھینک دینا چاہیے، جسٹس منصور
- سونے کی قیمت میں فی تولہ 600 روپے کمی
- وزیراعلیٰ پختونخوا بنی گالہ تھانے میں درج مقدمے سے بری
- لاہور میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حق میں احتجاج
- کراچی میں اُدھار نہ دینے پر 60 سالہ دُکان دار قتل
- خیبر؛ پولیس پر حملوں اور طلبہ کے اغوا میں ملوث انتہائی مطلوب دہشتگرد مارا گیا
- جسٹس بابر آڈیو لیکس کیس سے الگ ہوجائیں، چار اداروں نے متفرق درخواست دائر کردی
- وزیر پیداوار کا سرسبز یوریا کی قیمت میں اضافے کا سخت نوٹس
- اسلام آباد میں غیر ملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل فورس بنانے کا فیصلہ
- پنجاب پولیس کی خاتون افسر عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب
ویمن کرکٹرز نے ہائی پرفارمنس میں جاری کیمپ مفید قرار دیدیا
لاہور: ویمن کرکٹر نداڈاراور سدرہ نواز نے ہائی پرفارمنس میں جاری کیمپ کو اگنلینڈ کے خلاف سیریز اور ورلڈکپ کووالیفائنگ رونڈ کی تیاری کے لیے بہت مفید قرار دے دیا۔
ویمن کرکٹر ندا ڈار کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں نتائج زیادہ اچھے نہیں رہے، اس کیمپ میں سامنے آنے والی خامیوں کو دور کرنے پر توجہ دی جارہی ہے، ہمارا ہدف انگلینڈ کے خلاف سیریز سے پہلے اپنے کھیل میں بہتری لانا ہے جس کے لیے ہر لڑکی کوشاں ہے، آف سیزن کیمپ میں غیر ملکی کوچ بہت محنت کرارہےہیں۔
سدرہ نواز کے مطابق فٹنس اور سکلز کیمپ میں کچھ نئے انداز سے ٹریننگ کرائی جارہی ہے، فٹنس لیول کو بہتر بناکر اچھی کارکردگی دکھائی جاسکتی ہے، اس لیے ہر لڑکی بہت جان مار رہی ہے، میچ صورتحال کو سامنے رکھ کر پریکٹس کرنے سے نہ صرف اپنی کمزوریوں کا پتہ چلتاہے بلکہ اس سے اعتماد میں بھی اضافہ ہوتاہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔