- کراچی: ہوٹل پر بیٹھے نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
- کراچی ائیرپورٹ پر 19 کروڑ مالیت کا 9.5 کلو زیور اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- اقوام متحدہ مبصر نے اسرائیل کو جنگی جرم کا مرتکب قرار دے دیا
- قومی ٹیم کی اوپننگ جوڑی کیا ہوگی؟ سلیکشن کمیٹی نے لب کشائی کردی
- سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کمی
- بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں کشمیری نوجوان شہید
- حسن علی کی واپسی! شائقین نے سلیکشن کمیٹی پر سوال اٹھادیا
- پختونخوا؛ سکیورٹی فورسز اور پولیس وین پر حملے، جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک
- بلوچستان؛ بارودی سرنگ دھماکوں میں متعدد افراد زخمی
- اسامہ ڈراپ، حسن علی کی پھر ٹی20 ورلڈکپ سے قبل ٹیم میں واپسی
- توشہ خانہ تحقیقات؛ عمران خان نے نیب کا طلبی نوٹس چیلنج کردیا
- موٹر وے پولیس اہلکار کو ٹکر مارنے والی خاتون کی درخواست ضمانت خارج
- ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیف
- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی اسکواڈ کا اعلان ہوگیا
- ملکی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- اسلام آباد میں بچوں کی قابل اعتراض ویڈیوز شیئر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
- آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
- بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
- ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستانی ٹیم کے اعلان میں تاخیر کیوں؟
- سفارتکاری کی آڑ میں عالمی سطح پر کام کرنیوالا بھارتی خفیہ ایجنسی کا نیٹ ورک بے نقاب
’’آپ کی وجہ سے پی ایس ایل کو ملتوی کیا گیا‘‘ شائق کا سیمی پرطنز
لاہور: ڈیرن سیمی نے طنز کرنے والے نوجوان کے تبصرے کو احمقانہ قرار دے دیا۔
پشاوزلمی کے ہیڈ کوچ اور کپتان وہاب ریاض بائیوببل کو توڑ کر فرنچائز اونرجاوید آفریدی سے ملے تھے،دونوں کو رعایت دیتے ہوئے قرنطینہ مکمل کرنے سے قبل ہی دوبارہ اسکواڈ جوائن کرنے کی اجازت دے دی گئی،بعد ازاں کورونا کیسز میں اضافے پر پی ایس ایل ہی ملتوی ہوگئی۔
ڈیرن سیمی لاہور آگئے،سوشل میڈیا پر انھوں نے لکھا کہ پاکستان کو ایک کرکٹر کے بجائے بطور سیاح دیکھنا اچھا لگا،اس پر ایک صارف نے لکھا کہ آپ یہی کچھ تو کررہے تھے جس کی قیمت ہمیں پی ایس ایل کے التوا کی صورت میں چکانا پڑی۔اس پر ڈیرن سیمی نے جواب دیا کہ احمقانہ تبصرے نہ کرو۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔