- حماس نے قطر اور مصر کی جنگ بندی کی تجویز مان لی
- سعودی ولی عہد ہر سطح پر پاکستان کی مدد کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم
- بلوچستان کے مسائل سیاسی ڈائیلاگ کے ذریعے حل ہونے چاہئیں، صدر مملکت
- کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی کے 2 انتہائی خطرناک دہشت گرد گرفتار
- جسٹس بابر ستار کے خلاف مہم چلانے پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ
- حکومت سندھ نے پیپلزبس سروس میں خودکار کرایہ وصولی کا نظام متعارف کرادیا
- سعودی ولی عہد کا رواں ماہ دورۂ پاکستان کا امکان
- سیاسی بیانات پر پابندی کیخلاف عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلئے قومی ٹیم کی نئی کِٹ کی رونمائی
- نازک حصے پر کرکٹ کی گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا ہلاک
- کے پی وزرا کو کرایے کی مد میں 2 لاکھ روپے ماہانہ کرایہ دینے کی منظوری
- چینی صدر کا 5 سال بعد یورپی ممالک کا دورہ؛ شراکت داری کی نئی صف بندی
- ججز کا ڈیٹا لیک کرنے والے سرکاری اہلکاروں کیخلاف مقدمہ اندراج کی درخواست دائر
- کراچی میں ہر قسم کی پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی کا فیصلہ
- سندھ ؛ رواں مالی سال کے 10 ماہ میں ترقیاتی بجٹ کا 34 فیصد خرچ ہوسکا
- پنجاب کے اسکولوں میں 16 مئی کو اسٹوڈنٹس کونسل انتخابات کا اعلان
- حکومت کا سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے عبوری فیصلے پر تحفظات کا اظہار
- طعنوں سے تنگ آکر ماں نے گونگے بیٹے کو مگرمچھوں کی نہر میں پھینک دیا
- سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیل گئی
- امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے پی ٹی آئی قیادت کی ملاقات، قانون کی حکمرانی پر گفتگو
بھارت میں کورونا کا سونامی، ایک دن میں ساڑھے تین لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ
نیو دہلی: بھارت میں کورونا وبا نے خوفناک صورتحال اختیار کرلی ہے اور صرف ایک دن میں مزید ساڑھے تین لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
بھارت میں کورونا وائرس کی صورتحال بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3 لاکھ 52 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ مزید 2 ہزار 812 مریض جان کی بازی ہار گئے، صرف نئی دلی میں 24 گھنٹوں کے دوران 22 ہزار 913 کیسز سامنے آئے اور 350 اموات ہوئیں۔
برطانوی ماہرین کے مطابق بھارت میں کورونا وبا ابھی عروج پر نہیں پہنچی لہذا آئندہ آنے والے دنوں میں بھارت کو مزید خراب صورتحال کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ دوسری جانب قبرستانوں میں جگہ کم پڑنے کے باعث اجتماعی تدفین کی جارہی ہے اور شمشان گھاٹوں میں بھی اجتماعی طور پر چتائیں جلائی جا رہی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔