- عجیب و غریب ڈیزائن کی حامل گاڑیاں
- سرجری سے انکاری معمر افراد کیلئے انتباہ
- صوتی آلودگی کے پرندوں پر مرتب ہونے والے سنگین اثرات
- جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا حق ہے انتظامیہ انہیں اجازت دے، فضل الرحمان
- بھارتی وزیر خارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
- مانیٹری پالیسی جاری، شرح سود بائیس فیصد کی سطح پر برقرار
- خیبر پختون خوا میں بارشوں سے تین روز کے دوران 10 افراد جاں بحق
- انوکھا انداز؛ نیوزی لینڈ ٹی-20 ٹیم کا اعلان 2 بچوں نے کیا
- علی رضا عابدی کے قتل میں ملوث چار مجرموں کو عمر قید کا حکم
- تحریک انصاف کے بیک ڈور کسی سے مذاکرات نہیں ہورہے، بیرسٹر گوہر
- سکھوں کے حقوق اور آزادی کیلیے آواز بلند کرتے رہیں گے؛ کینیڈین وزیراعظم
- پنجاب سے گزشتہ سال ڈھائی ہزار بچے اغوا، 891 جنسی زیادتی کا نشانہ بنے
- اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفی دیدیا
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
- ہم پاکستان کو سرمایہ کاری اور تجارت کے حوالے سے ترجیح دے رہے ہیں، سعودی وزیر تجارت
- لاپتا افراد کے اہل خانہ کے دکھ کا کسی کو احساس ہی نہیں، سندھ ہائیکورٹ
- کے الیکٹرک نے بجلی کے نرخ میں 19 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست دیدی
- بشام میں چینی انجینئرز بس حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد گرفتار
- غزہ صورت حال؛ امریکی وزیر خارجہ اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
- چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا پی ٹی آئی کو اسمبلیوں سے استعفے کا مشورہ
عاطف اسلم کا نیا گانا ’’دل جلانے کی بات‘‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول
کراچی: عاطف اسلم کا نیا گانا ’’دل جلا نےکی بات‘‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا۔
عاطف اسلم کا نیا گانا ’’دل جلانے کی بات‘‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا۔ یوٹیوب پر اس گانے کو ایک دن میں تقریباً ایک ملین بار دیکھا جاچکا ہے۔ گانے میں عاطف اسلم نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔ موسیقی سعد سلطان نے دی ہے اورگانے کی ہدایات ڈیوڈ زینی نے دی ہے۔
یوٹیوب پر عاطف اسلم کے گانے کو بے حد پسند کیا جارہا ہے اور لوگ انہیں ’’کنگ آف میوزک انڈسٹری‘‘ قرار دے رہے ہیں۔ عاطف اسلم کے بھارتی مداحوں میں بھی گانا بہت مقبول ہورہا ہے اور بھارت سے بھی ان کے نئے گانے پر لوگ تبصرے کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ ہمیں بالی ووڈ میں عاطف اسلم کی کمی محسوس ہورہی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔