- اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم کے مستعفی ہونے کا امکان
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
- ہم پاکستان کو سرمایہ کاری اور تجارت کے حوالے سے ترجیح دے رہے ہیں، سعودی وزیر تجارت
- لاپتا افراد کے اہل خانہ کے دکھ کا کسی کو احساس ہی نہیں، سندھ ہائیکورٹ
- کے الیکٹرک کی بجلی کی قیمت میں 19 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست
- بشام میں چینی انجینئرز بس حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد گرفتار
- غزہ صورت حال؛ امریکی وزیر خارجہ اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
- چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا پی ٹی آئی کو اسمبلیوں سے استعفے کا مشورہ
- کراچی میں اگلے 3روز گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
- پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
- غیر استعمال ریلوے اسٹیشنز اور یارڈز کی اراضی لیز پر دینے کا فیصلہ
- ملکی معیشت عالمی اتارچڑھاؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے، جمیل احمد
- عالمی عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
- جسٹس بابر ستار نے خود کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیں
- خون دیجیے، زندگی بچائیے
- چینی وفد پاکستان آگیا، 4 ارب یوآن سرمایہ کاری کرے گا
- شرح سود کا تعین، مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
- وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، پاکستان میں جاری سرگرمیوں پر تبادلہ خیال
- براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری مسائل کا پائیدار حل نہیں
- پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، پہلی بار 73 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور
پانڈیا کی کروڑوں روپے کی گھڑیاں کسٹم حکام نے ضبط کر لیں
لاہور: ہردیک پانڈیا کی کروڑوں روپے مالیت کی گھڑیاں کسٹم حکام نے ضبط کر لیں۔
بھارتی کرکٹر جب ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے وطن واپس پہنچے تو ممبئی کسٹمز نے رسید نہ ہونے کی وجہ سے5 کروڑ مالیت کی قیمتی گھڑیاں اپنے قبضے میں لے لیں۔
اس حوالے سے پانڈیا نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ پیر کی صبح وطن واپس پہنچنے پر ممبئی ائیرپورٹ سے اپنا سامان لینے کے بعد دبئی سے خریدی گئی اشیا کی کسٹم ڈیوٹی ادا کرنے رضاکارانہ طور پر کسٹم کاؤنٹر گیا،ان کی رسیدیں بھی جمع کرا دی تھیں، گھڑی کی قیمت 5 نہیں بلکہ ڈیڑھ کروڑ بھارتی روپے ہے، کسٹمز میری خریدی چیزوں کی ڈیوٹی کا تخمینہ لگا رہا ہے جو میں اداکروں گا۔
انہوں نے کہا کہ حکام نے میرے ساتھ مکمل تعاون کیا اور میں نے بھی یقین دہانی کرائی ہے کہ میں ملک کے قانون اور تمام سرکاری ایجنسیزکا احترام کرتا ہوں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔