- اسرائیل میں حکومت نے قطری نیوز چینل الجزیرہ کی نشریات بند کردی
- ایس ای سی پی نے پی آئی اے کارپوریشن لمیٹڈ کی تنظیم نو کی منظوری دے دی
- مسلم لیگ(ن)، پی پی پی کے درمیان پاور شیئرنگ، بلاول کی بطور وزیرخارجہ واپسی کا امکان
- تربیتی ورکشاپ کا انعقاد، 'تحقیقاتی، ڈیٹا پر مبنی صحافت ماحولیاتی رپورٹنگ کے لئے ناگزیر ہے'
- پی ٹی آئی نے 9 مئی کو احتجاج کا پلان ترتیب دے دیا
- گندم اسکینڈل؛ تحقیقاتی کمیٹی آج رپورٹ پیش کرے گی
- اے آئی ٹیکنالوجی نایاب عوارض کی قبل از وقت تشخیص کرسکتی ہے، تحقیق
- لِنکڈ اِن نے صارفین کے لیے گیمز متعارف کرا دیے
- خاتون کو 54 سال سے گمشدہ اپنی منگنی کی انگوٹھی واپس مل گئی
- پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم دورے پر برطانیہ پہنچ گئی
- اسلام آباد پر حملے کی دھمکی دینے والے کا حشر 9 مئی والوں جیسا ہوگا، شرجیل میمن
- کراچی؛ 50 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
- نائلہ کیانی کا مختصر مدت میں11بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کا ریکارڈ
- 14 سالہ بہن نے موبائل پر لڑکوں کیساتھ دوستی سے منع کرنے پر بھائی کو قتل کردیا
- اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان نےجنوبی کوریا کو ہرا کرمسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی
- وائٹ ہاؤس کے دروازے سے پُراسرار طور پر کار ٹکرا گئی؛ الرٹ جاری
- امن سبوتاژ کرنے والے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعلٰی بلوچستان
- مشی گن یونیورسٹی میں تقسیم اسناد کی تقریب اسرائیل کیخلاف مظاہرہ بن گئی
- اوآئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی کیلئے مل کرکام کریں، وزیرخارجہ
- اوور بلنگ پر بجلی کمپنیوں کے افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظور
ثانیہ مرزا ’’کراچی کی بریانی‘‘ کی دیوانی ہوگئیں
کراچی: بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستان کی بھابھی ثانیہ مرزا ’’کراچی کی بریانی‘‘ کی دیوانی ہوگئیں۔
ثانیہ مرزا ان دنوں اپنے شوہر کرکٹر شعیب ملک کے ہمراہ پرفیوم لانچنگ کی تقریب کے سلسلے میں پاکستان میں موجود ہیں اور مختلف جگہوں کا دورہ کررہی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے شوہر کے ہمراہ کراچی کے ایک نجی مال کا دورہ کیا جہاں ان کی آمد کا سن کر ان کے پرستار بڑی تعداد میں پہنچ گئے۔
یہ بھی پڑھیں: شعیب ملک کے بیٹے ازہان کی ثانیہ مرزا کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل
مال میں لوگوں سے بات کرتے ہوئے ثانیہ مرزا نے کراچی کی آلو والی بریانی کی تعریف کی۔ اس موقع پر میزبان نے ان سے پوچھا کیا آپ نے کراچی کی بریانی کھائی ہے کیسی لگی آپ کو ہماری کراچی کی بریانی؟
ثانیہ مرزا نے جواب دیا میں حیدرآباد (بھارتی شہر) سے ہوں جہاں کی بریانی بہت مشہور ہے لہذا جب میں کہہ رہی ہوں کہ ’’کراچی کی بریانی‘‘ بہت اچھی ہے، تو بہت اچھی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور، لاہور اے، یہاں آکر ہمیشہ بہت پیار ملا، ثانیہ مرزا
واضح رہے کہ اس سے قبل ثانیہ مرزا نے لاہور کے ایک مال کے دورے کے دوران کہا تھا لاہور، لاہور اے یہاں آکر ہمیشہ بہت پیار ملا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔